کیا اعظم خان نے کہا- ایس پی اور بی جے پی ایک ہیں، بی ایس پی کو ووٹ کریں مسلم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اعظم خان کے حوالے سے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اعظم خان نے جیل سے بیان جاری کرکے اکھیلیش یادو پر انھیں پھنسانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اعظم نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ اسی پی کے سے وابستہ افراد کو محلوں میں […]

Continue Reading

سونیا-راہل نے دلت ہونے کے سبب ملک ارجن کھڑگے کے ہاتھ سے نہیں لیا پانی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے حال ہی میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں پانی کا گلاس ہاتھ میں لے کر پہلے ترقی پسند اتحاد (UPA) چیئرپرسن سونیا گاندھی اور پھرسے پانی کے لیے پوچھتے ہیں، مگر دونوں […]

Continue Reading

EVM  میں سامنے آئی گڑبڑی؟ جانیں، وائرل نیوز کی حقیقت

سوشل میڈیا پرABP News کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مدھیہ پردیش کے ضلع بِھنڈ میں EVM تنازعہ میں کلیکٹر، ایس پی سمیت 19 افسر ہٹائے گئے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے EVM کے بجائے بیلیٹ پیپر سے الیکشن کروائے جانے کا مطالبہ کر […]

Continue Reading

کیا چین کی مخالفت کے سبب منموہن سنگھ نے رد کر دیا تھا اروناچل پردیش کا دورہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم @X پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے چین کی مخالفت کے سبب، اروناچل پردیش کا دورہ رد کر دیا تھا۔  جتیندر پرتاپ سنگھ نامی ایکس ہینڈل ’@jpsin1‘ نے نیوز کے دو اسکرین شاٹ شیئر کیے ہیں۔ ایک کی سرخی ہے کہ- ’منموہن سنگھ کے […]

Continue Reading

کیا ہمدرد کمپنی میں ہندوؤں کو نہیں دی جاتی نوکری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ملک کی مشہور یونانی دوا ساز کمپنی ہمدرد سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس دعوے کو شیئر کر رہے ہیں کہ ’’مشہور یونانی دوا ساز کمپنی ہمدرد میں ایک بھی ہندو شخص کو نوکری نہیں ملتی ہے۔ وہ بھی صرف اس لیے کیونکہ وہ ہندو ہے‘‘۔ سناتنی ہندو راکیش […]

Continue Reading

کیا کرناٹک میں مندر پر قبضہ کرکے مسجد بنا دیا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت شیئر کیا گیا ہے کہ کرناٹک میں ایک مندر پر قبضہ کرکے، اسے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔  یوزرس، مطالبہ کر رہے ہیں کہ مندر کو علیٰ الفور خالی کروایا جانا چاہیے، ورنہ گیانواپی اور رام جنم بھومی جیسا نتیجہ ہوگا۔ Link دیگر سوشل […]

Continue Reading

الپیش ٹھاکور نے راہل گاندھی کی حمایت میں لگوایا نعرہ تو عوام بولے ’مودی مودی‘؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر الپیش ٹھاکور کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں وہ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی حمایت میں نعرہ لگوا رہے ہیں مگر نعرے کے جواب عوام ’مودی مودی‘ کہہ رہے ہیں۔  منوج شریواستو (@ManojSr60583090) نامی ایکس یوزر نے ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا کہ-احمد نگر، گجرات میں الپیش […]

Continue Reading

برقع پوش لڑکیوں پر پانی پھینکنے کا ویڈیو بھارت کا نہیں ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم @X پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگ، برقع پوش مسلم خواتین پر بالٹی سے پانی پھینک رہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ ڈر کر بھاگ رہی ہیں۔  یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ بھارت میں مسلم لڑکیوں کو ٹیررائزڈ (دہشت زدہ) کیا جا […]

Continue Reading

اندرلوک میں مسلمانوں نے دہلی پولیس کو چیلنج کرتے ہوئے سڑک جام کرکے ادا کی نماز؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جسے یوزرس اس دعوے کے تحت شیئر کر رہے ہیں کہ اندرلوک (دہلی) میں جہاں پولیس اہلکار نے نمازیوں کو لات ماری تھی، اسی جگہ اس جمعہ کو دونوں طرف کی سڑک کو جام کرکے نماز ادا کی گئی۔ سوشل میڈیا یوزرس اسے دہلی پولیس کے […]

Continue Reading

DFRAC اسپیشل: دلت بن کر پاکستانی یوزرس کا بھارت میں دلت کے خلاف مظالم پر پروپیگنڈہ!

’جے بھیم، دلت بات چیت کے ساتھ میں ہوں آنیا والمیکی، نظر ڈالتے ہیں نیوز اپڈیٹس پر…‘ فیس بک، ایکس اور یوٹیوب پر انہی الفاظ کے ساتھ ایک خاتون اینکر بھارت میں دلت کے خلاف مظالم پر نیوز بلیٹن پیش کرتی ہے۔ اس اینکر اور چینل کو دیکھنے کے بعد، لوگ کو لگتا ہوگا کہ […]

Continue Reading