غزہ: طبی عملے کو ضروری سامان کی کمیابی میں مشکلات کا سامنا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے باقی ماندہ ہسپتالوں میں اہم طبی سازوسامان تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور فوری مدد نہ پہنچی تو بڑی تعداد میں زخمیوں اور بیمار لوگوں کا علاج ممکن نہیں رہے گا۔ فلسطین کے لیے ‘ڈبلیو ایچ او’ کے نمائندے ڈاکٹر رک […]

Continue Reading

اسرائیلی حراست میں فلسطینیوں کے ساتھ ’غیر انسانی سلوک‘ پر تشویش

اقوام متحدہ اور اس کے شراکتی اداروں نے غزہ میں مشتبہ فلسطینی جنگجوؤں سے اسرائیلی قید میں روا رکھے جانے والے غیرانسانی سلوک پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کے زیرحراست فلسطینی قیدیوں کی حالت زار پر ایک نئی رپورٹ میں طبی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے ساتھ ایسے سلوک کی […]

Continue Reading

کیا سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں مانا تھا- ’جن گن من‘ راشٹرگان نہیں ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

آزادی بچاؤ آندولن اور غیر کمپنیوں کے خلاف سودیشی آندولن شروع کرنے والے راجیو دیکشت کو یوٹیوب پر یکم مئی 2024 کو اپلوڈ ایک شارٹ ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ- اور 50 سال بعد تک پارلیمنٹ میں ’جن گن من‘ ہی گایا جاتا رہا، پھر پارلیمنٹ میں ایک بہت بڑا اجلاس ہوا 1997 […]

Continue Reading

انڈین امن اہلکار یو این ملٹری جینڈر ایڈووکیٹ آف دی ایئر قرار

جمہوریہ کانگو میں مقامی لوگوں کو اپنی سلامتی اور انسانی خدشات کے حوالے سے آواز بلند کرنے کا نیٹ ورک بنانے میں مدد دینے والی انڈیا کی امن اہلکار نے اقوام متحدہ کا ‘ملٹری جینڈر ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ’ جیت لیا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صوبہ شمالی کیوو میں بڑھتے ہوئے […]

Continue Reading

کیا آگرہ کی مسجد میں گینگ ریپ کے بعد ہندو لڑکی کو قتل کر دیا گیا؟ پرھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر وائرل ایک تصویر تحت دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اتر پردیش کے شہر آگرہ کی ایک مسجد میں ہندو لڑکی کو ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی (گینگ ریپ) کا شکار بنانے کے بعد، اسے قتل کر دیا گیا ہے۔ یوزرس اس فوٹو کو شیئر کرکے ہیشٹیگ #मस्जिद_में_बेटीकी_अधनंगी_मौत (مسجدمیں بیٹی کی نیم برہنہ […]

Continue Reading

طوفان ریمل: متاثرہ علاقوں میں یو این امدادی ادارے مصروف عمل

اقوام متحدہ کی امدادی ٹیمیں بنگلہ دیش اور انڈیا میں آنے والے سمندری طوفان ریمل سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں مصروف ہیں۔ شدید درجے کے اس طوفان میں اب تک 16 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ گھروں کو جزوی یا کلی نقصان پہنچا ہے۔ خلیج بنگال سے […]

Continue Reading

لال چوک گھنٹہ گھر پر پاکستانی جھنڈے کی تصویر پرانی ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس پر پاکستانی اکاؤنٹ نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا،’لال چوک، سری نگر کشمیر‘۔  اس تصویر میں متعدد افراد، لال چوک گھنٹہ گھر پر پاکستانی پرچم آویزاں کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ Source: X فیکٹ چیک:  وائرل تصویر کی حقیقت جاننے کے لیے DFRAC ٹیم نے اسے Google کی […]

Continue Reading

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شدت، ہلاکتوں کی تعداد 35000 سے تجاوز کر گئی

غزہ بھر میں اسرائیل کی بمباری سے روزانہ بڑی تعداد میں شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی حملوں میں تیزی آ گئی ہے جن کا دائرہ اب کیریم شالوم اور رفح کے سرحدی راستوں تک پھیل گیا ہے۔ اہم سرحدی گزرگاہیں بند ہونے، امدادی ٹیموں کو اجازت نہ ملنے […]

Continue Reading

تلنگانہ میں پولیس پر حملے کا پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس میں ایک خاتون، ایک شخص کو پولیس سے بچاتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ اس دوران وہ پولیس کا گریبان تک پکڑ لیتی ہے۔ پھر بھی وہ پولیس کو روکنے میں ناکام رہتی ہے۔  ویڈیو شیئر کرکے یوزر نے لکھا کہ- تلنگانہ میں عام آدمی […]

Continue Reading

جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کا اجراء

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث بچوں کی صحت و زندگی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں لُو اور پانی کی کمی سے بچانے پر زور دیا ہے۔ جنوبی ایشیا کے ممالک ان دنوں گرمی کی شدید لہروں کا سامنا کر رہے ہیں۔ […]

Continue Reading