UNRWA شمالی غزہ میں تباہی کا ایک منظر۔

اسرائیل اور حماس دونوں جنگی جرائم کے مرتکب، آزاد تحقیقاتی کمیشن

اقوام متحدہ کے غیرجانبدارانہ تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملوں میں فلسطینی مسلح گروہوں اور اس کے بعد غزہ میں عسکری کارروائیوں کے دوران اسرائیل نے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ آٹھ ماہ سے جاری جنگ میں نقصان، […]

Continue Reading
فیکٹ چیک : بینک لائن میں لگیں مسلم خواتین کا ویڈیو گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

فیکٹ چیک : بینک لائن میں لگیں مسلم خواتین کا ویڈیو گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

سوشل میڈیا پر برقعہ پوش مسلم خواتین کا بینک کے سامنے لمبی لائن میں کھڑی ہونے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ملک کی خواتین کو دھوکہ دیا ہے۔ راہل نے ایک لاکھ روپے کا لالچ دے کر مسلم […]

Continue Reading
Public Domain(UN News) تارکین وطن کی کشتی کو یہ حادثہ یمن کے ساحلی شہر شبواہ میں الغریف پوائنٹ کے قریب 10 جون کو پیش آیا۔

یمن: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک 140 لاپتہ

یمن کے ساحل کے قریب سمندر میں کشتی الٹ جانے سے کم از کم 49 تارکین وطن ہلاک اور 140 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) نے کہا ہے کہ ایسے واقعات نقل مکانی کے راستوں کو محفوط بنانے کے لیے فوری اقدامات کی یاد دہانی کراتے ہیں اطلاعات کے مطابق […]

Continue Reading
کیا وزیراعلی‌‎‏ یوگی آدتیناتھ نے کہا – ملک کے وسا‏‎‎‎ئل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے؟

کیا وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا – ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے؟

سوشل میڈیا پراتر پردیش کے وزیرا‏علی یوگی آدتیناتھ کا ایک ویڈیوشیئر کر دعویٰ ‏ کیا جا رہا ہے کہ سی ایم یوگی  نے یوپی میں لوک سبھا انتخابات میں بی جے پے کی شکست کے بعد لہجہ بدل لیا ہے اور ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے ، یہ بیان دیا ہے […]

Continue Reading

یو این رپورٹ کے مندرجات قبل از وقت ’افشاء‘ کرنے پر اسرائیلی سفیر کی مذمت

اقوام متحدہ نے اسرائیل کے سفیر کی جانب سے ‘مسلح تنازعات میں بچوں کی صورتحال’ پر رپورٹ کے بارے میں سیکرٹری جنرل کے چیف آف سٹاف سے ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول عمل قرار دیا ہے۔ اپنی معمول کی پریس بریفنگ کے […]

Continue Reading

اسدالدین اویسی نے پہلے ہی، تیسری بار مودی کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کر دی تھی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا (انسٹاگرام) پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین کے سربراہ اسدالدین اویسی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں اویسی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ نریندر مودی تیسری بار وزیراعظم بنیں گے۔  اس ویڈیو پر ٹیکسٹ لکھا ہے،’پٹنہ بہار، AIMIM کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا،’ہمیں امید […]

Continue Reading

غزہ: بقاء کی جنگ میں فلسطینی بچے بھی کام کرنے پر مجبور، آئی ایل او

عالمی ادارہ محنت (آئی ایل او) نے بتایا ہے کہ غزہ میں آٹھ ماہ کی جنگ کے بعد بیروزگاری 80 فیصد بڑھ گئی ہے جہاں غربت اور بھوک کا سامنا کرنے والے خاندان بقا کی خاطر اپنے چھوٹے بچوں کو بھی کام کے لیے بھیجنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ‘آئی ایل او’ کی ایک […]

Continue Reading

غزہ: سکول پر اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ

غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کے سکول پر اسرائیل کے فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ادھر امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ علاقے میں بڑے پیمانے پر ہیضہ پھیلنے کا خطرہ بھی ہے۔ ‘انرا’ نے بتایا ہےکہ وسطی […]

Continue Reading

مغربی یوپی میں مسلمانوں نے دی راجپوتوں کو گالیاں، ان کے گھر کے سامنے کیے فحش اشارے؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اسے شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ مغربی اتر پردیش میں لوک سبھا الیکشن میں جیت کے بعد مسلم کمیونٹی کے لوگ، راجپوت کمیونٹی کے گھروں کے آگے جا کر ماں-بہن کی گالیاں دیتے ہوئے فحش اشارے کر رہے تھے۔ X Post Archive Link […]

Continue Reading

مقبوضہ مغربی کنارے میں اب تک 500 فلسطینیوں کی ہلاکت، وولکر ترک

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہےکہ غزہ کی جنگ کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی تشدد غیرمعمولی حد تک بڑھ گیا ہے جہاں 7 اکتوبر کے بعد 500 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز مغربی کنارے کے علاقے عقابت جابر میں اسرائیلی فوج نے […]

Continue Reading