INDIA الائنس کی میٹنگ میں اذان کی آوازپر کھڑے ہوئے اپوزیشن لیڈران؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اذان کی آواز آ رہی ہے اور اپوزیشن پارٹیوں کے رہنما کھڑے ہیں۔ بھارتیہ جنتا یوا مورچہ (@bjym4up) کی سوشل میڈیا ہیڈ ڈاکٹر رِچا راجپوت (@doctorrichabjp) سمیت دیگر یوزرس نے ویڈیو شیئر کرکے لکھا،’کیوں ہندوؤں…اور بھی کچھ دیکھنا باقی ہے یا کافی رہے […]
Continue Reading