کیا کانشی رام نے مایاوتی کو CM بنانے کے فیصلے کو غلط کہا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے بانی کانشی رام کا ایک ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کانشی رام نے اپنے آخری دنوں میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ مایاوتی کو وزیراعلیٰ بنانا، ان کا غلط فیصلہ تھا۔ اس […]

Continue Reading

کیا کشن گنج سے INDIA اتحاد کے امیدوار جاوید نے کی AIMIM کی حمایت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

کشن گنج سے رکن پارلیمنٹ اور INDIA اتحاد کے امیدوار ڈاکٹر محمد جاوید کی ایک پریس رلیز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس پریس رلیز دعویٰ کیا گیا ہے کہ محمد جاوید نے لوک سبھا الیکشن کے لیے AIMIM کے امیدوار اخترالایمان کی حمایت کی ہے۔ اس پریس رلیز کو بہار کانگریس کمیٹی […]

Continue Reading

کیا کشمیر مسئلے پر ایران نے کی پاکستان کی حمایت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے دورے پر تھے۔ اس بیچ سوشل میڈیا پر پاکستانی یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ ایرانی صدر رئیسی نے کشمیر مسئلے پر پاکستان کی حمایت کی ہے۔  وقاص خان نامی سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا،’ایرانی صدر نے کہا،’کشمیر اور غزہ ایران اور پاکستان کا ابدی […]

Continue Reading

عمران پرتاپ گڑھی کے ناندیڑ مشاعرے کا چار سال پرانا ویڈیو، حالیہ الیکشن کا بتا کر وائرل 

کانگریس پارٹی کے راجیہ سبھا رُکن اور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں عمران پرتاپ گڑھی یہ اشعار پڑھتے نظر آ رہے ہیں؛ نہ بزدل کی طرح تم زندگی سے ہار کر مرنا ارے ایمان والوں! ظلم کو للکار کر مرنا کبھی جب بھیڑیوں کا جھنڈ تم کو […]

Continue Reading

 مسلم شوہر نے ہندو بیوی کو بری طرح پیٹنے کا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر گھریلو تشدد کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون رحم کی بھیک مانگ رہی ہے مگر ایک شخص بڑی بے دردی سے اسی لاٹھی سے پیٹے جا رہا ہے۔  ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ- یہ خاتون دادر نیا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اقلیتوں کے حوالے سے راہل گاندھی کا ایڈیٹید بیان گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت وائرل ہو رہا ہے کہ راہل گاندھی نے کہا،’ہم ملک کا X-Ray کر دیں گے! دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ اقلیتوں کو پتہ چل جائے گا کہ اس ملک میں ان کی حصہ داری کتنی […]

Continue Reading

اسرائیل پر حملے کے بعد فوربس نے ایران کے رہبر اعلیٰ، خامنہ ای کو بتایا، دنیا کا طاقتور ترین لیڈر؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا پرForbes میگزین کے 15 اپریل 2024 کے کور پیج کو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ- دنیا کے طاقتور ترین شخص، آیت اللہ سید علی خامنہ ای۔  ایکس پر @Sprinterfactory سمیت کئی یوزرس نے اسے شیئر […]

Continue Reading

کیا عامر خان نے کہا 15 لاکھ نہیں دینے والے جملے بازوں سے محتاط رہو؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکار عامر خان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں عامر خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ بھارت کا ہر شہری لَکھپتی ہے اور ہر بھارتی کے پاس کم از کم 15 لاکھ ہونے چاہیئیں۔ اگر آپ کے پاس یہ رقم نہیں ہے […]

Continue Reading

باتھ ٹب میں دودھ سے نہانے کا ویڈیو بھارت کا نہیں ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص دودھ سے بھرے ایک ’باتھ ٹب‘ میں غسل کر ر رہا ہے۔  ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ- کیرالا میں ایک ڈیری مالک، غیر مسلموں کو فروخت کیے جانے والے دودھ کو […]

Continue Reading

جلیاں والا باغ میں ای وی ایم کے خلاف ہوا بڑا مظاہرہ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک بڑا اژدہام نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ آئندہ لوک سبھا الیکشن میں ای وی ایم کے استعمال کے خلاف پنجاب کے امرتسر کے جلیاں والا باغ میں شدید احتجاجی مظاہرہ شروع ہو […]

Continue Reading