مغربی یوپی میں مسلمانوں نے دی راجپوتوں کو گالیاں، ان کے گھر کے سامنے کیے فحش اشارے؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اسے شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ مغربی اتر پردیش میں لوک سبھا الیکشن میں جیت کے بعد مسلم کمیونٹی کے لوگ، راجپوت کمیونٹی کے گھروں کے آگے جا کر ماں-بہن کی گالیاں دیتے ہوئے فحش اشارے کر رہے تھے۔ X Post Archive Link […]

Continue Reading

مقبوضہ مغربی کنارے میں اب تک 500 فلسطینیوں کی ہلاکت، وولکر ترک

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہےکہ غزہ کی جنگ کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی تشدد غیرمعمولی حد تک بڑھ گیا ہے جہاں 7 اکتوبر کے بعد 500 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز مغربی کنارے کے علاقے عقابت جابر میں اسرائیلی فوج نے […]

Continue Reading

غزہ: رفح چھوڑنے پر مجبور دس لاکھ لوگ خوراک و طبی سہولیات سے محروم

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) نے بتایا ہے کہ رفح سے 10 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں جنہیں ہر جگہ خوراک کی قلت اور طبی سہولیات سے محرومی کا سامنا ہے۔ ‘انرا’ کے مطابق رفح میں ادارے کی تمام 36 پناہ گاہیں خالی ہو چکی ہیں۔ انخلا […]

Continue Reading

مہاراشٹر میں، مہاوِکاس اگھاڑی کی فتح پر پھہرایا گیا پاکستانی جھنڈا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت شیئر کیا جا رہا ہے کہ مہاراشٹر میں مہا وِکاس اگھاڑی کی فتح پر پاکستان کا جھنڈا پھہرایا گیا۔ ’سدرشن مراٹھی‘ (@SudarshanNewsMH) نے شیئر کرتے ہوئے مراٹھی زبان میں کیپشن لکھا، جس کا اردو ترجمہ اس طرح ہے، ’شری رام پور کے وارڈ نمبر 2 یعنی […]

Continue Reading

دنیا کے تمام ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں، یو این ماہرین

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے ماہرین نے دنیا کے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں اور غزہ میں فوری جنگ بندی ممکن بنانے کے لیے اپنے تمام سیاسی و سفارتی ذرائع بروئے کار لائیں۔ انہوں نے زور دیا ہے کہ فلسطین کو مکمل خود مختاری حاصل ہونی […]

Continue Reading

کیا ایئر ہوسٹیس کا آپریشن کرکے پرائیویٹ پارٹ سے نکالا گیا ایک کلو سونا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میڈیکل ٹیم آپریشن کرکے پرائیویٹ پارٹ سے کچھ نکال رہی ہے۔  یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو عدالتی تحویل میں بھیجی گئی ایئر ہوسٹیس سُربھی خاتون کا ہے، جسے حال ہی میں کیرالا کے کنور ایئر […]

Continue Reading

غزہ: امدادی کارروائیوں میں رکاوٹیں بچوں میں فاقہ کشی کا سبب

اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے اسرائیل پر انسانی امداد کی محفوظ فراہمی کے بین الاقوامی قانون کی پاسداری کے لیے زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں خوراک کی قلت کے باعث بچے فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق غزہ بھر کے بچوں کو […]

Continue Reading

غلط معلومات اور ڈیپ فیک سے نمٹنے کے لیے روبوٹ تیار

مصنوعی ذہانت پر اقوام متحدہ کی سالانہ کانفرنس جمعہ کو جنیوا میں ختم ہو گئی ہے جس میں گمراہ کن اطلاعات اور ڈیپ فیک سے موثر تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ٹیکنالوجی کی نگرانی اور اس کے مفید استعمال کا معاملہ موضوع بحث رہا۔ دو روزہ کانفرنس میں دنیا بھر سے آئے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کے […]

Continue Reading

آزادیٔ صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام

غزہ میں جاری تباہ کن جنگ کی خبریں دینے والے فلسطینی صحافیوں کو آزادیٔ صحافت کے یونیسکو/گوئلرمو کینو اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ اسرائیل کی بے رحمانہ بمباری میں اپنے ملک کے بیشتر حصے کی تباہی پر رپورٹنگ کرنے اور دنیا کو غزہ کے حالات سے آگاہ کرنے والے ان صحافیوں کو یہ اعزاز منصفین […]

Continue Reading

جانیے کہ کیا مصنوعی ذہانت بھی صنفی عدم مساوات کا شکار ہے؟

اگرچہ دنیا بھر میں خواتین کی انٹرنیٹ تک رسائی میں اضافہ ہوا ہے لیکن کم آمدنی والے ممالک میں صرف 20 فیصد خواتین کو ہی انٹرنیٹ میسر ہے۔ صنفی ڈیجیٹل تقسیم سے معلومات کا خلا پیدا ہوتا ہے جسے مصنوعی ذہانت میں صنفی تعصب کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مصنوعی ذہانت کے تناظر […]

Continue Reading