غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے لوگوں کو مارنا معمول بن چکا، یو این

غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے لوگوں کو مارنا معمول بن چکا، یو این

اقوام متحدہ نے غزہ میں خوراک کے حصول کی کوشش میں مزید لوگوں کی ہلاکتوں کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں ایک تہائی آبادی کئی روز فاقوں پر مجبور ہے جبکہ خوراک کے حصول کی کوشش کرنے والے بھوکے لوگوں پر گولیاں برسانا اور انہیں ہلاک کرنا معمول بن گیا ہے۔ ادارے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا بھارت نے تسلیم کیا کہ آپریشن سندور میں 4 پائلٹ مارے گئے؟ نہیں، پاکستانی میڈیا نے فیک دعویٰ کیا۔

فیکٹ چیک: کیا بھارت نے تسلیم کیا کہ آپریشن سندور میں 4 پائلٹ مارے گئے؟ نہیں، پاکستانی میڈیا نے فیک دعویٰ کیا۔

22 اپریل کو پہلگام میں سیاحوں پر دہشتگرد حملے کے بعد بھارت نے ‘آپریشن سندور’ کے تحت پاکستان میں واقع دہشتگرد ٹھکانوں پر بمباری کی اور انہیں تباہ کیا۔ آپریشن سندور کے بعد سے ہی پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان نے 3 بھارتی رافیل طیارے […]

Continue Reading
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش

یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں شدت اختیار کرتے انسانی بحران پر سخت تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے جہاں بہت بڑی تعداد میں شہری ایک مرتبہ پھر نقل مکانی پر مجبور ہیں جنہیں کہیں محفوظ ٹھکانہ میسر نہیں۔ ادارے کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں […]

Continue Reading
لیفٹیننٹ جنرل راہول آر. سنگھ کے ذریعے "پاکستان نے آپریشن سندور میں چینی ٹیکنالوجی استعمال کر ہندوستان کو شکست" دینے کا بیان گمرہ کن ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل راہول آر. سنگھ کے ذریعے "پاکستان نے آپریشن سندور میں چینی ٹیکنالوجی استعمال کر ہندوستان کو شکست” دینے کا بیان گمرہ کن ہے۔

4 جولائی کو لیفٹیننٹ جنرل راہول آر سنگھ نے پاکستان کے خلاف آپریشن سندور سے متعلق کچھ بیانات دیے۔ اس دوران ایک پاکستان سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ "بریکنگ: بھارتی جنرل نے کہا کہ پاکستان نے چینی ٹیکنالوجی استعمال کی جس نے بھارت کو شکست دینے میں بڑا […]

Continue Reading
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں

غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں

غزہ میں امداد کی تقسیم کے مرکز پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے 13 سالہ عبدالرحمٰن خان یونس کے نصر ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ موت سے پہلے انہوں نے یونیسف کے نمائندے کو اپنی داستان سنائی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ علاقے میں خوراک کا حصول جان کو خطرے میں ڈالے بغیر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: زوہران ممدانی ابھی نیو یارک کے میئر منتخب نہیں ہوئے، انہوں نے ڈیموکریٹک امیدوار کا پرائمری انتخاب جیتا ہے

فیکٹ چیک: زوہران ممدانی ابھی نیو یارک کے میئر منتخب نہیں ہوئے، انہوں نے ڈیموکریٹک امیدوار کا پرائمری انتخاب جیتا ہے

نیو یارک شہر کے ڈیموکریٹک میئر پرائمری انتخابات میں زوہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ ممدانی نے تیسرے مرحلے کی ووٹوں کی گنتی میں اپنے قریبی حریف، سابق گورنر اینڈریو کومو کو بھاری فرق سے شکست دی۔ ممدانی کو 56 فیصد ووٹ ملے، جبکہ اینڈریو کومو کو 44 فیصد ووٹ حاصل ہوئے۔ ممدانی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی پرانی تصویر کو سلاﺅالدین کے گھر سے برآمد ہونے کا بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی پرانی تصویر کو سلاﺅالدین کے گھر سے برآمد ہونے کا بتا کر وائرل

لکھنؤ میں اسلحہ اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے الزام میں سلاﺅالدین عرف لالا نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذکر ہے کہ سلاﺅالدین ہتھیاروں کا کاریگر بھی ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں بڑی تعداد میں ہتھیار دیکھے جا سکتے ہیں۔ یوزرس […]

Continue Reading
جنگوں میں پھنسے بچوں کو حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا، یو این

جنگوں میں پھنسے بچوں کو حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا، یو این

شام کے شہر ادلب سے تعلق رکھنے والی صِلہ جب تین سال کی عمر میں تھیں تو ایک رات وہ اپنے گھر کے قریب میزائل گرنے کے دھماکوں سے جاگ اٹھیں۔ ان کے خاندان کو تحفظ کی خاطر اپنا گھر چھوڑنا پڑا اور وہ لوگ 14 سال تک دربدر رہے۔ صِلہ کی عمر اب 17 […]

Continue Reading
غزہ: ایک تہائی آبادی کو مسلسل فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی

غزہ: ایک تہائی آبادی کو مسلسل فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی

اقوام متحدہ کے پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے بتایا ہے کہ غزہ میں بیشتر خاندان روزانہ ایک وقت کے کھانے پر گزارا کر رہے ہیں جبکہ ایک تہائی آبادی کو کئی روز فاقوں کا سامنا رہتا ہے۔ غزہ کے شہریوں کو محدود مقدار میں جو امدادی خوراک میسر آتی ہے اس میں غذائیت […]

Continue Reading
مصر اور لیبیا میں ’غزہ عالمی مارچ‘ پر حملہ کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ

مصر اور لیبیا میں ’غزہ عالمی مارچ‘ پر حملہ کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے مصر اور لیبیا پر زور دیا ہے کہ وہ ‘غزہ کی جانب عالمی مارچ’ کے شرکا پر طاقت کے غیرضروری اور غیرمتناسب استعمال کے ذمہ داروں کا محاسبہ یقینی بنائیں۔ ادارے کے ترجمان ثمین الخیطان نے کہا ہے کہ اس مارچ کے شرکا […]

Continue Reading