امدادی ادارے ’انرا‘ پر مجوزہ اسرائیلی پابندیاں نقصان دہ ثابت ہونگی، گوتیرش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ اسرائیل کی پارلیمنٹ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ادارے (انرا) پر پابندیوں کے لیے پیش کیے جانے والے قوانین تباہ کن نتائج کے حامل ہوں گے۔ نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ انہوں ںے اسرائیل کے […]
Continue Reading
