سلامتی کونسل: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی
غزہ میں فوری، غیرمشروط اور مستقل جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 10 غیرمستقل ارکان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی ہے۔ پندرہ رکنی کونسل میں رائے شماری کے موقع پر قرارداد کے حق میں 14 ووٹ آئے تاہم امریکہ کی جانب سے مخالفت کے […]
Continue Reading