جموں و کشمیر اسمبلی میں بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگانے پر بی جے پی ممبران اسمبلی کو باہر نہیں نکالا گیا، وائرل دعویٰ غلط ہے

فیکٹ چیک: جموں و کشمیر اسمبلی میں بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگانے پر بی جے پی ممبران اسمبلی کو باہر نہیں نکالا گیا، وائرل دعویٰ غلط ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ایک شخص بھارت ماتا کی جئے کے نعرے لگا رہا ہے۔ جبکہ اسی ویڈیو میں ایک شخص کو کچھ لوگ اٹھا کر باہر لے جاتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یوزرس ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ جموں و کشمیر اسمبلی میں بھارت […]

Continue Reading
© UN Women/Samar Abu Elouf غزہ میں نقل مکانی پر مجبور خاندان الزیتون سے علاقے کے جنوب کی طرف ہجرت کر رہے ہیں۔

غزہ: لوگوں کی بہت بڑی تعداد کا فاقوں سے ہلاک ہونے کا خدشہ، یو این ادارے

اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے خبردار کیا ہے کہ جنگ سے تباہ حال غزہ میں روزانہ ضرورت کی خوراک ناپید ہوتی جا رہی ہے اور لوگوں کے بھوکوں مرنے کا خطرہ ہے۔ عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے بتایا ہے کہ غزہ بھر میں بازار خوراک سے تقریباً خالی ہو گئے ہیں […]

Continue Reading
© UNRWA غزہ میں نقل مکانی پر مجبور بے گھر افراد میں امداد تقسیم کی جا رہی ہے۔

غزہ: امداد کی فراہمی میں اسرائیلی رکاوٹیں بھوک اور بیماریوں کا موجب

غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی میں حائل کڑی رکاوٹوں کے باعث بڑے پیمانے پر بھوک پھیل رہی ہے۔ علاقے میں قحط کے سنگین خطرے کے پیش نظر منگل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا […]

Continue Reading
UN Climate Change/Kiara Worth اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش باکو میں جاری کانفرنس کاپ 29 میں شریک ہیں۔

موسمیاتی بحران: ترقی پذیر ممالک کی مالی مدد بڑھانے کی ضرورت، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ترقی پذیر دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے نقصان اور تباہی سے بچانے کے لیے مالی وسائل کی فراہمی میں اضافہ کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ دنیا بھر کو موسمی شدت کے واقعات کا سامنا ہے اور […]

Continue Reading
:یوپی میں سگے بیٹے سے نکاح کروانے پر مولانا کی پٹائی کا جھوٹا دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک :یوپی میں سگے بیٹے سے نکاح کروانے پر مولانا کی پٹائی کا جھوٹا دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پنچایت میں ایک خاتون مولوی کو چپل سے پیٹ رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کر کے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ شوہر کے تین طلاق دینے کے بعد مولوی نے حلالہ کا فتویٰ جاری کر کے خاتون کی شادی […]

Continue Reading
Courtesy: Lok Sujag Pakistan سستی اور کم وقت میں تیار ہونے والی ٹیکسٹائل مصنوعات کی تیاری کے عمل سے گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج بڑھ رہا ہے۔

سموگ: پاکستانی پنجاب میں بچوں کی صحت کو سنگین خطرات لاحق، یونیسف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پانچ سال سے کم عمر کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ بچوں کی صحت کو سموگ سے سنگین خطرہ لاحق ہے جس پر قابو پانے کے لیے فضائی آلودگی میں کمی لانے کی فوری اور موثر کوششیں […]

Continue Reading
UN Climate Change/Kiara Worth سائمن سٹیئل کاپ 29 کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ پس منظر میں ان کے ملک گرینیڈا میں اس سال جولائی میں سمندری طوفان بحرل کی تباہ کاریوں پر مبنی تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔

کاپ 29: موسمیاتی بحران سے نمٹنے میں مالی ہدف طے کرنا ضروری، سائمن سٹیئل

موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے ایگزیکٹو سیکرٹری سائمن سٹیئل نے کہا ہے کہ موسمیاتی اقدامات کے لیے نیا پرعزم مالی ہدف طے کرنا ضروری ہے جس سے امیر و غریب تمام ممالک کو فائدہ ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مالی وسائل کی […]

Continue Reading
© UNHCR/Farah Harwida اسرائیلی حملوں سے بچنے کے لیے لوگ لبنان سے شام کی سرحد عبور کر رہے ہیں۔

لبنان: اسرائیلی حملوں میں بڑھتی ہلاکتیں اور پھیلتا غذائی عدم تحفظ

اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے خبردار کیا ہے کہ جنگ زدہ لبنان میں غذائی عدم تحفظ روز بروز شدت اختیار کر رہا ہے جہاں اسرائیل کے حملوں میں اب تک تین ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک اور تقریباً 14 ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کی فضائی بمباری اور جنوبی علاقوں میں زمینی حملوں […]

Continue Reading
© WHO غزہ کے ایک ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

مشرق وسطیٰ: ڈبلیو ایچ او نظام صحت کو فعال رکھنے کی کوششوں میں مصروف

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) مشرق وسطیٰ میں جنگ سے متاثرہ علاقوں میں ہسپتالوں کو فعال رکھنے اور خصوصی علاج کے متقاضی مریضوں کو دوسرے ممالک میں بھیجنے کے اقدامات کر رہا ہے۔ مشرقی بحیرہ روم کے خطے میں ‘ڈبلیو ایچ او’ کی ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر حنان بلخی نے قاہرہ میں صحافیوں سے بات […]

Continue Reading
ہیمنت سورین نے لوگوں کو مفت کفن دینے کا اعلان نہیں کیا، پرانی ویڈیو کے ساتھ گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: ہیمنت سورین نے لوگوں کو مفت کفن دینے کا اعلان نہیں کیا، پرانی ویڈیو کے ساتھ گمراہ کن دعویٰ وائرل

جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ہیمنت سورین کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، "ریاست میں کسی کو کفن خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ تمام لوگوں کو کفن مفت دیا جائے گا۔’’ اسکا فیصلہ لیا جا رہا ہے۔‘‘ اس […]

Continue Reading