© WFP/Hebatallah Munassar یمن کے اس خاندان سمیت لاکھوں دوسرے خاندان اقوام متحدہ اور اس کے شراکتی اداروں کی طرف سے ملنے والی امداد پر انحصار کرتے ہیں۔

یمن: جنگ نے طول پکڑا تو نتائج تباہ کن ہونگے، گرنڈبرگ

یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہینز گرنڈبرگ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں طویل خانہ جنگی دوسری دہائی میں بھی جاری رہی تو اس کے مزید سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو یمن کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ غزہ کی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک :وزیر اعلیٰ موہن یادو اور اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی وائرل تصاویر اوریجینل نہیں ہیں، بلکہ اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے

فیکٹ چیک :وزیر اعلیٰ موہن یادو اور اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی وائرل تصاویر اوریجینل نہیں ہیں، بلکہ اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے

سوشل میڈیا پر مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو اور بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی قابلِ اعتراض تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ یوزر یہ تصاویر شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ موہن یادو اور جیکولین فرنینڈز کی کلب اور ہوٹل کی تصاویر ہیں۔ ایک یوزر نے یہ تصویر شیئر کر لکھا "موہن […]

Continue Reading
UN Photo/Manuel Elías اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے اعلان پر نیو یارک میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔

یو این چیف کا غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں اور اس معاہدے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔ اس پیش رفت کا اعلان ہونے کے بعد اپنے بیان میں […]

Continue Reading
UNOCHA/Ali Haj Suleiman نقل مکانی پر مجبور خاندانوں کے ایک پناہ گزین کیمپ کی رہائشی اس بچی کی ایک ٹانگ بارودی سرنگ پر پاؤں پڑنے سے ضائع ہو گئی تھی (فائل فوٹو)۔

شام: ان پھٹا گولہ بارود روزانہ چار بچوں کے ہلاک یا زخمی ہونے کا سبب

شام میں بکھرے اَن پھٹے بارودی مواد سے ایک ماہ کے دوران بچوں سمیت 100 سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں یہ مواد اور بارودی سرنگیں صاف کرنے کے لیے ہنگامی بنیاد پر مدد فراہم کرے۔ […]

Continue Reading
کھانا کھاتے کچھ باباؤں کی ویڈیو کو کمبھ میلے کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: کھانا کھاتے کچھ باباؤں کی ویڈیو کو کمبھ میلے کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

عقیدہ، یقین، ہم آہنگی اور ثقافتوں کے اتحاد کا عظیم تہوار ’’مہا کمبھ‘‘ 13 جنوری سے اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری ہے۔ آج کمبھ میلے کے انعقاد کا تیسرا دن ہے۔ اب کمبھ میلے سے جوڑتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں کچھ باباؤں کو مشروب اور […]

Continue Reading
آگ پر لیٹے ہوئے ایک سادھو کی پرانی ویڈیو حالیہ کمبھ میلے کی بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: آگ پر لیٹے ہوئے ایک سادھو کی پرانی ویڈیو حالیہ کمبھ میلے کی بتا کر وائرل

ہندوستان میں کمبھ میلا لگ رہا ہے جو 26 فروری تک جاری رہے گا۔ سوشل میڈیا پر کمبھ سے جوڑتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سادھو جلتی ہوئی آگ پر لیٹے ہوئے ہیں۔ یوزرس یہ ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ منظر مہاکمبھ […]

Continue Reading
کیدارناتھ کا ویڈیو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: کیدارناتھ کا ویڈیو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل

آج 13 جنوری 2025 سے ہندوستان میں ہندوؤں کا عظیم تہوار کمبھ میلہ شروع ہو گیا ہے۔ جس کا اختتام 26 فروری کو ہوگا۔ پریاگ راج ،الہ آباد، کے سنگم شہر میں کمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دو سادھو کو ایک […]

Continue Reading
UN News فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد ہادی ہولی فیملی لاطینی چرچ میں بچوں کے درمیان بیٹھے ہیں۔

دورہ غزہ کے دوران یو این اعلیٰ عہدیدار کا جنگ بندی پر اصرار

فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد ہادی نے غزہ میں تمام متحارب فریقین سے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں بچوں کے مستقبل کو تحفظ دینے کے لیے 15 ماہ سے جاری تباہی کو روکا جائے۔ انہوں نے یہ بات شمالی غزہ کے دورے میں کہی جہاں […]

Continue Reading
Ramesh Bidhuri

فیکٹ چیک: کیا رمیش بدھوری نے کہا, یوپی اور بہار کے لوگوں کو دہلی سے نکال دینا چاہیے؟

سوشل میڈیا پر رمیش بدھوری کے ایک بیان کی نیوز کٹنگ وائرل ہے، جس کی سرخی ہے: "اب یوپی-بہار کے لوگوں کو بھی دہلی سے نکال دینا چاہیے۔”بیان میں لکھا ہے:”یوپی-بہار کے لوگوں کے لیے صرف ایک ہی حل ہے: انہیں کام پر لگاؤ، پھر انہیں مارو اور یہاں سے بھگا دو۔ ہم نے ان […]

Continue Reading
ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے آر ایس ایس نے کیا تھا عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام

فیکٹ چیک – ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے آر ایس ایس نے کیا تھا عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ,آر ایس ایس نے ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے ایک عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام کیا تھا مدھو پورنما کشور نامی یوزر نے پوسٹ شیئر کر لکھا، "مجھے یہ جان کر بے حد حیرت ہوئی […]

Continue Reading