فیکٹ چیک: جعفر ٹرین ہائی جیک کے واقعے سے متعلق بھارت کے خلاف پھیلائی گئی غلط معلومات کی تردید

فیکٹ چیک: جعفر ٹرین ہائی جیک کے واقعے سے متعلق بھارت کے خلاف پھیلائی گئی غلط معلومات کی تردید

کوئٹہ سے پشاور جا رہی جعفر ایکسپریس، جس میں تقریباً 380 مسافر سوار تھے، جس کو بی ایل اے علیحدگی پسندوں نے اغوا کر لیا اور کئی مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔ اس کے بعد پاکستانی فورسز نے بازیابی آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 300 سے زائد مسافروں کو رہا کرا لیا گیا اور […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا سمبیت پاترا نے کہا کہ وزیر اعظم مودی, رانی لکشمی بائی کے بچّے ہیں؟ جانئیے وائرل دعوے کی سچّائی

فیکٹ چیک: کیا سمبیت پاترا نے کہا کہ وزیر اعظم مودی, رانی لکشمی بائی کے بچّے ہیں؟ جانئیے وائرل دعوے کی سچّائی

سوشل میڈیا پر بی جے پی کے قومی ترجمان سمبیت پاترا کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک اقتباس کے ساتھ کہا گیا ہے، "رانی لکشمی بائی کی پیٹھ سے بندھا ہوا بچہ کوئی اور نہیں بلکہ مودی جی تھے۔” اس وائرل پوسٹ کو یہ کیپشن دے کر شیئر کیا گیا ہے، […]

Continue Reading
بدلتے فیشن اور سستے ملبوسات کچرے کے ڈھیروں میں اضافے کا سبب، گوتیرش

بدلتے فیشن اور سستے ملبوسات کچرے کے ڈھیروں میں اضافے کا سبب، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ جدید طرز کے سستے ملبوسات کی تیزرفتار اور بڑے پیمانے پر تیاری سے ماحولیاتی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے اور ہر سیکنڈ میں ایسے متروک ملبوسات سے بھرا ایک ٹرک یا تو جلا دیا جاتا ہے یا کوڑے کا حصہ بن جاتا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا سنبھل مندر جا رہے ہندو زائرین پر مسلمانوں نے حملہ کیا؟ جانئیے سچّائی

فیکٹ چیک: کیا سنبھل مندر جا رہے ہندو زائرین پر مسلمانوں نے حملہ کیا؟ جانئیے سچّائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دو پرتشدد گروہوں کو ایک بس کے سامنے ایک دوسرے پر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک پرتشدد ہجوم نے زائرین کی بس پر بجنے والی بھجن موسیقی بند کرنے کا مطالبہ کیا، جس کے بعد جھگڑا ہو […]

Continue Reading
اسرائیلی پابندیاں: 24 روز سے غزہ میں امداد کی ترسیل صفر، اوچا

اسرائیلی پابندیاں: 24 روز سے غزہ میں امداد کی ترسیل صفر، اوچا

اسرائیل کی جانب سے امداد کی فراہمی مکمل طور پر روکے جانے کے بعد غزہ میں 24 روز سے کوئی غذائی، طبی یا دیگر مدد نہیں پہنچ سکی۔ علاقے میں اشیائے ضرورت کی قلت بڑھتی جا رہی ہے اور تنوروں پر روٹی لینے والوں کی طویل قطاریں دوبارہ دکھائی دینے لگی ہیں۔ امدادی امور کے […]

Continue Reading
وقف ترمیمی بل۔ تبدیلیاں، خدشات اور سوشل میڈیا کے رجحا نات

وقف ترمیمی بل۔ تبدیلیاں، خدشات اور سوشل میڈیا کے رجحا نات

اس رپورٹ میں وقف ترمیمی بل کے ارد گرد کے کثیر جہتی منظر نامے کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کا آغاز ایک وضاحت کنندہ کے ساتھ ہوتا ہے جو عام خرافات اور بل کی اہم دفعات کو واضح کرتا ہے، اس بات پر زور دیتا ہے کہ وقف کی جائز جائیدادیں محفوظ رہیں اور […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا بھارت سرکار نے آل انڈیا "بلڈ آن کال" سروس شروع کی؟ جانیے سچائی

فیکٹ چیک: کیا بھارت سرکار نے آل انڈیا "بلڈ آن کال” سروس شروع کی؟ جانیے سچائی

بھارت میں ہر دو سیکنڈ بعد کسی نہ کسی کو خون کی ضرورت پڑتی ہے۔ روزانہ 38 ہزار سے زائد افراد کو خون درکار ہوتا ہے۔ بھارت میں خون کی کمی ایک سنگین مسئلہ ہے۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایک میسج تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا […]

Continue Reading
یمن: دس سالہ جنگ کے بعد ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار

یمن: دس سالہ جنگ کے بعد ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے بتایا ہے کہ یمن میں 10 سالہ خانہ جنگی کے نتیجے میں بچوں کی نصف تعداد شدید درجے کی کم خوراکی کا شکار ہے جن کی زندگی کو تحفظ دینے کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔ ملک میں یونیسف کے نمائندے پیٹر ہاکنز نے خبردار کیا ہے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اورنگزیب کو گالیاں دیتے ہوئے CSK کے فین کی وائرل تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: اورنگزیب کو گالیاں دیتے ہوئے چنئی سپر کنگ کے فین کی وائرل تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

دعویٰ وائرل پوسٹ میں ایک آئی پی ایل ٹیم کے فین کی تصویر دکھائی گئی ہے جو اسٹیڈیم میں دیگر ناظرین کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔ تصویر میں فین ایک پلے کارڈ تھامے ہوئے ہے جس پر 17ویں صدی کے مغل حکمران اورنگزیب کے بارے میں گالی آمیز الفاظ درج ہیں۔ تصویر شیئر کر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: راج ببر کی راجیہ سبھا بھاشن کا پرانا ویڈیو غلط دعووں کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: راج ببر کی راجیہ سبھا بھاشن کا پرانا ویڈیو غلط دعووں کے ساتھ وائرل

بالی ووڈ اداکار اور کانگریس لیڈر راج ببر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو لوک سبھا کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راج ببر نے لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے […]

Continue Reading