کیا دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 2022 میں جمنا ندی کی صفائی کا اپنا وعدہ، وفا کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے دو ویڈیو کا ایک کولاج سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ پہلا ویڈیو 2015 کا بتایا جا رہا ہے، جس میں اروند کیجریوال کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ آنے والے 5 سالوں میں جمنا ندی کی صفائی کر دی جائے گی جبکہ […]
Continue Reading