’آج تک‘ کے اینکر نے پوسٹ کی فیک نیوز! پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر اکثر فیک اور گمراہ کن خبریں پوسٹ کی جاتی ہیں۔ صحافی اور نیوز چینل کےویریفائیڈ یوزرس بھی ان گمراہ کن اور فیک خبروں کو پوسٹ کرنے میں ملوث رہتے ہیں۔ ویریفائیڈ یوزر شبھانکر مشرا @shubhankrmishra نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ کی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ غازی آباد کے ایک […]

Continue Reading
fake news by BJP IT cell

فیکٹ چیک: بی جے پی آئی ٹی سیل کے رکن نے شیئر کی راہل گاندھی کی گمراہ کن تصویر

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے درمیان، ایک تصویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے، تمل ناڈو بی جے پی آئی ٹی اور سوشل میڈیا سیل کے صدر نرمل کمار نے تمل میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 10 لوگوں کے بارے میں سوچنا گناہ ہے جو اس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ناروے کے سفیر نے شیئر کیا بھارت سے متعلق فیک ویڈیو

ناروے کے سفیر اور سابق سیاست داں ایرک سولہیم نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں متعدد گاڑیوں کو پانی میں ڈوبی ہوئی سڑک پار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ویڈیو انڈیا کا ہے۔  انہوں نے ٹویٹ میں لکھا،’بے مثال بھارت! آخر کار مجھے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران ایک بھی مندر-مٹھ کا دورہ نہیں کیا؟

سوشل میڈیا سائٹس پر کچھ یوزرس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ کے دوران کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ایک بھی مندر-مٹھ کا دورہ نہیں کیا جبکہ انہوں نے کئی مسلم اور عیسائی اداروں کا دورہ کیا۔ کوگیٹو نامی یوزر نے ایک شیڈول شیٹ شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت اور راگنی نایک عیسائی ہیں؟

سوشل میڈیا سائٹس پر یوزرس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت اور راگنی نایک عیسائی ہیں۔ گھاسی رام ریباری نے ٹویٹ کیا،’بہت اہم اطلاع ملی ہے، کانگریس کی ترجمان راگنی نایک، سپریا شرینیت کرسچین (عیسائی) ہیں، کانگریس کے زیادہ تر رہنما عیسائی بن چکے ہیں، ہندو […]

Continue Reading

پاکستان میں ’سنی کسانوں‘ کو نہیں چاہیے ایران کے ’شیعہ‘ ٹماٹر؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں کچھ لوگ گاڑی سے ٹماٹر پھینک رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستانی شہر قلات میں سنی انتہا پسند کسان شیعہ اکثریتی ملک ایران سے درآمد کیے گئے ٹماٹروں کو تلف کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، […]

Continue Reading

یو پی اے حکومت کے 2004 میں بحریہ کے جھنڈے میں ’سینٹ جارج کراس‘ پھر سے جوڑنے کی میڈیا-بی جے پی کے رہنماؤں نے پھیلائی گمراہ کن خبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2 ستمبر 2021 کو کوچی میں ہندوستانی بحریہ کے نئے پرچم کی نقاب کشائی کی۔ ہندوستانی بحریہ کے پرچم سے ’سینٹ جارج کراس‘ کو ہٹا دیا گیا اور چھترپتی شیواجی کی مہر سے متاثر ایک آکٹونل شیلڈ کو شامل کیا گیا، جس میں لنگر کے اوپر قومی نشان اور اس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا نہرو نے 1956 میں لندن کی برطانوی شہریت لی تھی؟

آزادی کے 75 سال بعد بھی ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو اور ان کا خاندان ہمیشہ خبروں میں رہتا ہے۔ نہرو-گاندھی خاندان کے بارے میں سوشل میڈیا پر بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ کبھی انھیں مسلمان کہا جاتا ہے تو کبھی عیسائی۔ یہی نہیں، ان کی شہریت پر بھی سوشل […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے کہا: ہمیں ہندو اور ہندوتواوادیوں کو اقتدار سے باہر کرنا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا رکن راہل گاندھی کنیا کماری سے کشمیر تک ’بھارت جوڑو یاترا‘ نکال رہے ہیں۔ راہل گاندھی کی اس ’یاترا‘ کے ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیے جا رہے ہیں۔ اس دوران راہل کی تقریر کا 9 سیکنڈ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستانی اداکارہ نےروہنگیا لڑکی کی تصویر کو سیلاب متاثرہ بتاکر کیا شیئر

پاکستان میں آئے قیامت خیز سیلاب سے اب تک 1500 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ساتھ ہی 33 ملین افراد متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب سے پاکستان کو 30 بلین ڈالر کا نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔ اس بیچ پاکستان کی مشہور اداکارہ نیلم منیر خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیلاب کے […]

Continue Reading