فیکٹ چیک: زی ہندوستان نے چلائی ایک بار پھر گمراہ کن خبر

ایسّیل گروپ کے نیوز چینل، زی ہندوستان نے ایک بار پھر گمراہ کن خبر چلائی، جس میں پاکستان میں ہندوؤں پر مظالم کا دعویٰ کیا گیا۔ چینل نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کیا۔ ساتھ ہی لکھا کہ پاکستان میں نہیں رک رہا ہے ہندوؤں پر ظلم، معمولی بات پر ہندو خاتون […]

Continue Reading

کیا چھواچھوت، ذات پات کے نظام کی ابتدا مغل اور انگریزوں کے دور حکومت سے ہوئی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہندوستان کے سماجی تناظر میں چھواچھوت اور ذات پات کے نظام کے بارے میں بہت کچھ پایا جاتا ہے کہ کس طرح پیدائش کی بنیاد پر انسانوں کے درمیان تفریق و امتیاز سے پُر، ایک کو دوسرے پر ترجیح دی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ زبان اور بولی میں بھی یہ بات صاف نظر آتی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا آزاد ہند فوج کے خزانے کی لوٹ میں ملوث تھے نہرو؟

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک اخبار کی کٹنگ کی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں لکھا ہے کہ نیتا جی کی موت کے راز پر لکھی گئی کتاب میں سنسنی خیز انکشاف اور ہیڈلائن ہے،’آزاد ہند فوج کے خزانے کی لوٹ میں ملوث تھےنہرو!‘۔ وی شُدّھی نامی ایک ٹویٹر یوزر نے لکھا کیپشن،’Chacha’s […]

Continue Reading

یوگی حکومت کا ’وِکاس‘ دکھانے کے لیے سوشل میڈیا یوزرس نے وائرل کیا پرانا ویڈیو

سنبھل کے ایک سرکاری پرائمری اسکول کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں اسکول کی ترقی، صفائی، رکھ رکھاؤ اور سہولیات کو بہت اچھی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ اسکول کانونٹ اور پرائیویٹ اسکولوں سے بھی بہتر نظر آ رہا ہے۔ اس اسکول کا ویڈیو شیئر کرتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے آٹا کو لیٹر میں بتایا؟

کانگریس مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ’ہلہ بول ریلی‘ کا انعقاد کیا۔ کانگریس نے 4 ستمبر 2022 کو ’مہنگائی پر ہلہ بول‘ کے نام سے ملک گیر مظاہرہ کیا۔ کانگریس نے دہلی میں واقع رام لیلا میدان میں مہنگائی کے خلاف ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا۔ اس ریلی میں کانگریس کے سینئر رہنماؤں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: گجرات میں AAP نے میدھا پاٹکر کو بنایا وزیراعلیٰ کا امیدوار؟

گجرات اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں زور پکڑنے لگی ہیں۔ تمام سیاسی پارٹیوں نے اپنی تیاریاں، شدو مد سے شروع کر دی ہیں۔ عام آدمی پارٹی (AAP) بھی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی کے بارے میں ایک پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے شیئر کرنے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سدرشن نیوز کے جرنلسٹ ساگر کمار کا مسلمانوں سے متعلق گمراہ کن دعویٰ

سینکڑوں مسلمانوں کا سڑک پر نماز ادا کرنے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو فرانس کے دارالحکومت پیرس کا بتایا جا رہا ہے۔اس ویڈیو کو سدرشن نیوز کے صحافی ساگر کمار نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا شاہ جہاں نے تاج محل بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے؟

نیوز 18 کے اینکر امیش دیوگن نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ مغل شہنشاہ شاہجہاں نے تاج محل بنوانے کے بعد تمام مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے۔ اس پروگرام سے متعلق ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے تاج محل کو بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوائے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: حیدرآباد کا بھارت میں انضمام، راجپوت جنگجوؤں نے کروایا تھا؟

مسلمان راجاؤں-نوابوں کے بارے میں کئی طرح کے چرچے رہتے ہیں۔ ان کے بارے میں ایک سے بڑھ کر ایک کہانی بیان کی جاتی ہے۔ بہت سے دعوے کیے جاتے ہیں، انہی میں سے ایک یہ ہے کہ سردار پٹیل نے مان سنگھ دوئم سے مدد مانگی تھی اور جے پور کے رام باغ پیلیس […]

Continue Reading

کیا انوشکا شرما نے رنبیر کپور کے ڈرگس لینے کے بارے میں کوئی انکشاف کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ٹویٹر پر بالی ووڈ کے بائیکاٹ کے کئی ٹرینڈ چل رہے ہیں، جن میں عوام سے بالی ووڈ کی فلمیں نہ دیکھنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ #BoycottBollywood اور #BoycottBrahmastra جیسے ہیش ٹیگ نے بالی ووڈ پر ہندو جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس درمیان بالی ووڈ کی مشہور سیلیبریٹی انوشکا […]

Continue Reading