فیکٹ چیک: کیجریوال کے کہنے پر امریکی پولیس نے گولڈی براڑ کو پکڑا؟

حال ہی میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی پولیس نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی براڑ کو امریکہ میں حراست میں لے لیا۔ دریں اثنا، پنچجنیہ کے صحافی امبوج بھردواج نے ایک تصویر ٹویٹ کی، جس میں دہلی کے وزیر اعلیٰ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ میں ’مودی مودی‘ کے نعرے لگنے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران کچھ لوگ ’مودی-مودی‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ یہ راجستھان کے جھالاواڑ کا بتا […]

Continue Reading

بی جے پی کے رہنماؤں نے ممبئی فلائی اوور کی تصویر کو گجرات کا بتا کر کیا شیئر، پڑھیں فیکٹ چیک

گجرات اسمبلی انتخابات کے دوران تمام سیاسی پارٹیاں اور ان کے رہنما، بڑے بڑے وعدوں اور کاموں سے عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے (لبھانے)کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، بی جے پی کے رہنما اور سوشل میڈیا یوزرس کی طرف سے ایک گرافیکل پوسٹ تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے؛ جس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: مغربی بنگال الیکشن کا ویڈیو گجرات الیکشن کے طور پر وائرل

گجرات اسمبلی انتخابات سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے قریب کھڑا دیکھا جا سکتا ہے جو کھل کر ووٹرس کو روکتا ہے اور ان کا ووٹ خود ڈال رہا ہے۔  اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے مستقیم […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نماز نہ پڑھنے دینے پر مسافر نے توڑے طیارے کے شیشے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ فلائٹ کے دوران ایک شخص نماز پڑھنا چاہتا تھا لیکن جب اسے مسافروں اور فلائٹ کے کپتان کی جانب سے روک دیا گیا تو وہ طیارے کا شیشے توڑ دینا چاہتا تھا۔  […]

Continue Reading

ہندو رہنما کی موت پر دگ وجے سنگھ نے اللہ سے دعا مانگی؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

مدھیہ پردیش میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کے لیے جا رہے کانگریس لیڈر مانگی لال شاہ کا انتقال ہو گی تھا۔ کانگریس کے کئی رہنماؤں نے ان کی موت پر اظہارِ تعزیت کیا اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس دوران کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجے سنگھ نے بھی شاہ […]

Continue Reading

DFRAC ایکسکلوزیو: پاکستان اسٹریٹجک فورم کے بھارت مخالف نیکسَس کا  پردہ فاش

آج کے اس بے حد ڈیجیٹل دور میں مختلف پلیٹ فارمس کے ذریعے اپنے نَیریٹیو (من گھڑنت) کو گڑھنے کے لیے اطلاعات کو ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طرح کسی بھی اطلاع کو پیش کرکے اس کے مطالیب و مفاہیم  کو آسانی سے بدلا جا سکتا ہے۔ ان نَیریٹیو کے […]

Continue Reading

گجرات میں مولویوں کو 10 ہزار تنخواہ اور 100% حج سبسڈی دے گی اے اے پی؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

گجرات اسمبلی انتخات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔ دوسرے مرحلے کی پولنگ پانچ دسمبر کو ہونی ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی (اےا ے پی) کا ایک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی مسلمانوں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: گلاب جامن پر پیشاب کرتے نوجوان کے وائرل ویڈیو کی جانیں،حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک لڑکا گلاب جامن سے بھرے برتن پر پیشاب کر رہا ہے۔ بہت سے یوزرس اس ویڈیو کو کمیونل اینگل (فرقہ واریت رنگ) دے کر شیئر کر رہے ہیں۔ ایک […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سعودی عرب کے کھلاڑی علی نے میسی سے کہا – اسلام لے آؤ؟

فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس بار کئی ٹیموں کو الٹ پھیر کا شکار ہونا پڑا۔ سعودی عرب نے لیگ میچ میں ارجنٹینا کو شکست دے دی۔ اس میچ کے بعد ارجنٹینا کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اور سعودی عرب کے کھلاڑی علی البلَیحی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر […]

Continue Reading