حیدرآباد: بی جے پی کے رہنما ٹی راجہ سنگھ کے بھتیجے نے اسلام قبول کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حیدرآباد کے گوشہ محل سے رکن اسمبلی اور ہندوتوا رہنما ٹی راجہ سنگھ کے بھتیجے نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ وہ ٹی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا بھارتی فوج میں مسلم ریجیمنٹ تھی؟

19 ستمبر 2021 کو فیس بک پر سوشل میڈیا یوزرس نے کافی مواد کے ساتھ ایک گرافیکل امیج پوسٹ کرنا شروع کر دیا۔ ان پوسٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ بھارتی فوج میں ایک مسلم ریجیمنٹ تھی جس نے 1965 کی بھارت-پاک جنگ میں پاکستان کے خلاف لڑنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد اسے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: 1965 کی جنگ میں ہندو فوجی نے اڑائے تھے پاکستانی ٹینک، کانگریس حکومت نے دیا عبدالحمید کا نام؟

سوشل میڈیا سائٹس پر بہت سے یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 1965 کی بھارت-پاک جنگ میں شہید ویر عبدالحمید نے نہیں بلکہ چندر بھان ساہو نے پاکستان کے پیٹن ٹینک، اڑائے تھے۔ بھارت ایک کھوج نامی یوزرنے فیس بک پر 3363 لفظوں پر مشتمل ایک لمبی پوسٹ لکھی ہے۔ ہیشٹیگ […]

Continue Reading

پنجاب میں اے اے پی حکومت نے شیو مندر کو گرا کر مسجد بنائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

پنجابی میڈیا ہاؤس News89 کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس کلپ کو شیئر کرکے یوزرس، دعویٰ کررہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی)حکومت نے پنجاب میں ایک شیو مندر کو مسجد میں تبدیل کردیا ہے۔ ویڈیو کو @Kirandurgavahini نامی ٹویٹر یوزر نے لکھا،’پنجاب […]

Continue Reading

کیا چھواچھوت، ذات پات کے نظام کی ابتدا مغل اور انگریزوں کے دور حکومت سے ہوئی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہندوستان کے سماجی تناظر میں چھواچھوت اور ذات پات کے نظام کے بارے میں بہت کچھ پایا جاتا ہے کہ کس طرح پیدائش کی بنیاد پر انسانوں کے درمیان تفریق و امتیاز سے پُر، ایک کو دوسرے پر ترجیح دی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ زبان اور بولی میں بھی یہ بات صاف نظر آتی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا آزاد ہند فوج کے خزانے کی لوٹ میں ملوث تھے نہرو؟

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک اخبار کی کٹنگ کی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں لکھا ہے کہ نیتا جی کی موت کے راز پر لکھی گئی کتاب میں سنسنی خیز انکشاف اور ہیڈلائن ہے،’آزاد ہند فوج کے خزانے کی لوٹ میں ملوث تھےنہرو!‘۔ وی شُدّھی نامی ایک ٹویٹر یوزر نے لکھا کیپشن،’Chacha’s […]

Continue Reading

یوگی حکومت کا ’وِکاس‘ دکھانے کے لیے سوشل میڈیا یوزرس نے وائرل کیا پرانا ویڈیو

سنبھل کے ایک سرکاری پرائمری اسکول کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں اسکول کی ترقی، صفائی، رکھ رکھاؤ اور سہولیات کو بہت اچھی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ اسکول کانونٹ اور پرائیویٹ اسکولوں سے بھی بہتر نظر آ رہا ہے۔ اس اسکول کا ویڈیو شیئر کرتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے آٹا کو لیٹر میں بتایا؟

کانگریس مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ’ہلہ بول ریلی‘ کا انعقاد کیا۔ کانگریس نے 4 ستمبر 2022 کو ’مہنگائی پر ہلہ بول‘ کے نام سے ملک گیر مظاہرہ کیا۔ کانگریس نے دہلی میں واقع رام لیلا میدان میں مہنگائی کے خلاف ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا۔ اس ریلی میں کانگریس کے سینئر رہنماؤں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: گجرات میں AAP نے میدھا پاٹکر کو بنایا وزیراعلیٰ کا امیدوار؟

گجرات اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں زور پکڑنے لگی ہیں۔ تمام سیاسی پارٹیوں نے اپنی تیاریاں، شدو مد سے شروع کر دی ہیں۔ عام آدمی پارٹی (AAP) بھی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی کے بارے میں ایک پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے شیئر کرنے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا شاہ جہاں نے تاج محل بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے؟

نیوز 18 کے اینکر امیش دیوگن نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ مغل شہنشاہ شاہجہاں نے تاج محل بنوانے کے بعد تمام مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے۔ اس پروگرام سے متعلق ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے تاج محل کو بنانے والے مزدوروں کے ہاتھ کٹوائے […]

Continue Reading