درگا کی مورتی چھونے پر دلت شخص کو اونچی ذات کے لوگوں نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں ایک دلت شخص کو اونچی ذات کے لوگوں نے اس لیے مار ڈالا کہ اس نے دیوی درگا کی مورتی کو چھو لیا تھا۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو بڑے جارحانہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: غلام علی کھٹانہ نہیں ہیں جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا پہنچنے والے پہلے گجر مسلمان

حال ہی میں جموں و کشمیر کی گجر مسلم کمیونٹی کے رہنما غلام علی نے راجیہ سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف لیا۔ انھیں نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے ایوان بالا کے رکن کی حیثیت سے حلف دلایا۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے ٹویٹ کرکے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: راہل گاندھی نے نہیں کی PFI کی حمایت، نیوز چینل ’TIMES NOW नवभारत‘کی خبر میں جھوٹا دعویٰ

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ یہ ویڈیو ’TIMES NOW नवभारत‘ (ٹائمس ناؤ نوبھارت)نامی نیوز چینل کا ہے۔ اس ویڈیو میں اینکر کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا بیان پی ایف آئی (پاپولر فرنٹ آف انڈیا) کی حمایت کر رہا ہے۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا ایرانی خواتین نے حجاب مخالف احتجاج کے دوران پھہرایا کٹے ہوئے بالوں سے بنا جھنڈا؟

ایران میں مهسا امینی (22) کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد حجاب مخالف احتجاج عروج پر ہے۔ احتجاجی مظاہروں کے دوران تشدد کی وجہ سے اب تک 92 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس احتجاج سے متعلق ایک خبر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی خواتین نے […]

Continue Reading

نربھیا کیس میں سب کو پھانسی ہوئی لیکن ایک مجرم محمد افروز بچ گیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نربھیا کیس کے تمام قصورواروں کو پھانسی کی سزا ہوئی مگر جس نے سب سے زیادہ بربرتا  کی تھی، اس کا نام محمد افروز ہے اور اسے نابالغ ہونے کے سبب چھوڑ دیا گیا۔ سیوا بھارت نیوز نے فیس بک پر دہلی کے وزیر […]

Continue Reading

فرانس میں مساجد-مدارس کو دہشت گردی کا اڈہ قرار دےکر، عائد کر دی گئی پابندی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر فرانس میں مدارس اور مساجد کو دہشت گردی کے اڈے قرار دے کر ان پر پابندی لگانے کا دعویٰ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس دعوے کو پوسٹ کرنے والے یوزرس سوال کر رہے ہیں کہ کیا بھارت میں بھی مدارس اور مساجد پر پابندی عائد کی جانی […]

Continue Reading

بھگت سنگھ نے پھانسی سے بچ جانے پر ساری زندگی امبیڈکر کے مشن میں لگانے کا عہد کیا تھا؟  پڑھیں-فیکٹ چیک

ہر سال 28 ستمبر کو ’بھگت سنگھ جینتی‘ منائی جاتی ہے۔ ہر محب وطن خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہیدِ اعظم بھگت سنگھ کو یاد کرتا ہے۔ اس بیچ سوشل میڈیا پر اخبار کی ایک کٹنگ کی تصویر شیئر کی گئی جس کے توسط سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھگت سنگھ نے […]

Continue Reading

مسلم ممالک میں وقف بورڈ نہیں ہے لیکن بھارت میں ہے! پڑھیں، فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے۔ آر کے ساہو نامی سوشل میڈیا یوزر نے اے بی پی نیوز کی بریکنگ نیوز کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا،’56 اسلامی ملکوں میں کہیں وقف بورڈ نہیں ہے، یہ صرف سیکولر ملک ہندوستان میں ہی کیوں ہے؟ اگر سمجھ لوگے تو بھلا ہوگا‘۔  اسی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھے سپریا سولے کی فوٹوشاپڈ تصویر وائرل

مہاراشٹر کے بارامتی سے رکن پارلیمنٹ اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی رہنما سپریا سولے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انھیں وزیر اعلیٰ کی کرسی پر براجمان دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر میں ان کے ساتھ سابق کابینی وزیر راجیش ٹوپے اور این سی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: شنکرچاریہ نے راہل گاندھی کو کہا اَینٹی ہندو، آشیرواد دینے سے بھی کیا انکار؟

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کنیاکماری سے کشمیر تک ’بھارت جوڑو یاترا‘ نکال رہے ہیں۔ اس دوران راہل گاندھی مندروں، مٹھوں، گرجہ گھروں اور مساجد سمیت تمام مذاہب کا دورہ کر رہے ہیں اور عظیم شخصیات سے ملاقات کر رہے ہیں اور جو تصویریں آ رہی ہیں، وہ سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو […]

Continue Reading