کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر مشہور ہیوی ویٹ ریسلر اور ہالی وڈ اسٹار ڈوین جانسن عرف دی راک کی کچھ ایسی تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں، جن میں وہ کہیں آرتی کرتے نظر آ رہے ہیں تو کہیں ہَوَن کرتے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ دی راک نے سناتن دھرم اپنا لیا ہے۔ فیس بک […]
Continue Reading
