کپل سبل نے کہا تھا- میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں، رام مندر کی تعمیر سے قبل خود سوزی کروں گا؟

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اور راجیہ سبھا رکن کپل سبل کے ایک ٹویٹ کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا سائٹس پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں ہندی میں لکھا ہے-’آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں، رام مندر کی تعمیر سے قبل خود سوزی کروں گا‘۔ پروفیسر این۔ جان کَیم نامی یوزر […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے PM بننے کے بعد ہر ضلع میں شرعی عدالت کھولنے کا کیا وعدہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک اخبار کا تراشہ شیئر کیا جا رہا ہے۔ ہیڈلائن،’راہل نے مانا، کانگریس ہے مسلم پارٹی‘ کے تحت اس خبر میں لکھا گیا ہے کہ جموں و کشمیر سے شائع ہونے والے اردو روزنامہ انقلاب نے انکشاف کیا ہے کہ راہل گاندھی نے مسلم دانشوروں کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات میں کہا […]

Continue Reading

کانگریس کے بزرگ رہنما موتی لال وورا نے چھوئے راہل گاندھی کے پاؤں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس کے سابق رہنما آر پی این سنگھ کے علاوہ دیگر لوگ نظر آ رہے ہیں۔ وہیں ایک بزرگ راہل گاندھی کے پاؤں چھوتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: مسلمانوں نے کیا یوپی کے ضلع ہردوئی میں رگھوناتھ مندر پر حملہ؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں کچھ مسلمانوں نے رگھوناتھ مندر اور ہندو خاندانوں پر اینٹوں اور غیر قانونی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ یوزرس، اس ویڈیو کو انٹرنیٹ پر بڑے پیمانے پر شیئر کر رہے ہیں۔  سدرشن نیوز کے صحافی […]

Continue Reading

بہار میں درگا پوجا، دیوالی اور چھٹھ پوجا کی چھٹیاں ہوئیں منسوخ؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بہار حکومت نے درگا پوجا، دیوالی اور چھٹھ پوجا کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ شیوم تیاگی نامی ایک یوزر نے ٹویٹر پر لکھا،’بہار حکومت کی جانب سے ’درگا پوجا، دیوالی اور چھٹھ پوجا‘ کی چھٹیاں رد کر دی گئی ہیں۔ آپ کیا کہنا چاہیں گے […]

Continue Reading

دہلی کی تاریخی ’جامع مسجد‘ کو وقف بورڈ سے واپس لے گی مرکزی حکومت! پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ مرکز کی مودی حکومت منموہن سنگھ کی قیادت والی کانگریس حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کو دی گئی ’جامع مسجد‘ سمیت 123 اہم جائیدادیں واپس لے گی۔ یوزرس دہلی کی تاریخی جامع مسجد کی تصویر کے ساتھ مذکورہ دعوے کو بڑے پیمانے پر شیئر […]

Continue Reading

کشمیر کے راجہ ہری سنگھ نے بھرے دربار میں نہرو کو مارا تھا تھپڑ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مہاراجہ ہری سنگھ 1937 کے درمیان جموں و کشمیر میں جمہوریت قائم کرنا چاہتے تھے لیکن ان کے اپنے وزیر اعظم شیخ عبداللہ نے بغاوت کر دی۔ راجہ ہری سنگھ نے بغاوت کو کچل دیا اور شیخ عبداللہ کو غداری کے جرم میں جیل کے اندر […]

Continue Reading

مسلم کلیکٹر کا حجاب پہن کر قومی تقریب میں شرکت کا ویڈیو وائرل! پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برقعہ پوش خاتون 77ویں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ خاتون ایک مسلمان کلیکٹر ہے۔ وہ یہ سوال بھی اٹھا رہے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش کے مدرسے میں نابالغ کو بے رحمی سے پیٹنے کا ویڈیو اترپردیش کا بتاکر وائرل 

مظفر نگر، اترپردیش کی ایک ٹیچر کا ہندو طالب علموں سے ایک مسلمان بچے کو تھپڑ مروانے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو بڑے پیمانے پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مدرسے کے اندر مولوی، ایک نابالغ کو بے رحمی سے پیٹ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: خلاباز بن کر ٹوٹی سڑکیں دکھانے والا ویڈیو کانپور کا نہیں، بنگلور کا ہے

اسرو کے چندریان-3 مشن کی کامیابی سے پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور چاند سے متعلق لوگوں میں بحث چل پڑی ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص خلاباز کا سوٹ پہن کر چلتا ہوا، نظر آ رہا ہے۔ […]

Continue Reading