فیکٹ چیک: جموں وکشمیر کانگریس لیڈر صغیر خان کا 2018 میں دیا گیا متنازعہ بیان حال کا بتاکر وائرل
سوشل میڈیا پر ایک نیوز کلپنگ شیئر کی جا رہی ہے۔ اس نیوز کلپنگ میں کانگریس کے ایک لیڈر کا متنازع بیان ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس اس بیان کو حالیہ بتاکر شیئر کر رہے ہیں۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ کانگریس نے جموں و کشمیر کے لوگوں سے وعدہ کیا […]
Continue Reading
