جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ارکان پر مسلمانوں کے حملے کا دعویٰ غلط ہے

فیکٹ چیک: جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ارکان پر مسلمانوں کے حملے کا دعویٰ غلط ہے

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ’’کھیر تقسیم‘‘ ’’شرد پورنیما‘‘ تہوار کی تقریب میں شریک لوگوں پر مسلمانوں نے چاقوؤں سے حملہ کیا، جس میں آر ایس ایس کے کارکنوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ یوزرس یہ بھی دعویٰ کر رہے ہیں […]

Continue Reading
آج تک، زی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز نے رام گوپال مشرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پھیلائیں گمراہ کن معلومات

فیکٹ چیک: آج تک، زی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز نے رام گوپال مشرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پھیلائیں گمراہ کن معلومات۔

بہرائچ میں حالیہ تشدد میں رام گوپال مشرا کے قتل کا واقعہ سامنے آیا۔ اس واقعہ میں متوفی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے آج تک، زی نیوز، ٹی وی-9 بھارت ورش، پنججنیہ سمیت مختلف میڈیا میں گمراہ کن معلومات شیئر کی گئیں، جس میں بتایا گیا کہ متوفی رام گوپال مشرا کو […]

Continue Reading
سلمان خان نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کو دھمکی نہیں دی، وائرل دعویٰ غلط

فیکٹ چیک: سلمان خان نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کو دھمکی نہیں دی، وائرل دعویٰ غلط

حال ہی میں گینگسٹر لارنس بشنوئی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے بعد سرخیوں میں ہیں۔ وقتاً فوقتاً گینگسٹر لارنس بشنوئی کی اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی جیسی خبریں بھی میڈیا میں آتی رہتی ہیں۔ حال میں سلمان خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں […]

Continue Reading
اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر ہندوستان کو 'بیمار ذہنیت کا غلام' نہیں کہا، وائرل دعویٰ فیک ہے

فیکٹ چیک : اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر ہندوستان کو ‘بیمار ذہنیت کا غلام’ نہیں کہا، وائرل دعویٰ فیک ہے

سوشل میڈیا پر ایک نیوز ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے جس کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر بھارت کی تنقید کی ہے۔ وائرل نیوز کٹنگ کی سرخی ہے ’’بھارت بیمار ذہنیت کا غلام ہے جہاں ریپ کرنے والوں کو بچانے کے […]

Continue Reading
حیدرآباد میں مسلمان شخص نے نہیں توڑی دیوی درگا کی مورتی ، گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: حیدرآباد میں مسلمان شخص نے نہیں توڑی دیوی درگا کی مورتی ، گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیوی درگا کی مورتی کو توڑا گیا ہے، جب کہ مورتی پر چڑھائے گئے پھولوں کے ہار بکھرے پڑے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مسلمان شخص نے دیوی درگا کی مورتی توڑ دی […]

Continue Reading
ایس پی ایم ایل اے کمال اختر کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک – ایس پی ایم ایل اے کمال اختر کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے کمال اختر یوپی کے عہدیداروں پر تقریر کر رہے ہیں، جس میں وہ کہتے ہیں، "اللہ توبہ توبہ، اللہ معاف کرے، اس اتر پردیش میں کوئی آئی اے ایس، کوئی آئی پی ایس، پی […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں حجاب نہ پہننے پر ہندو لڑکی کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک – بنگلہ دیش میں حجاب نہ پہننے پر ہندو لڑکی کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ حجاب پہنے ایک لڑکی کو مار رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر فرقہ وارانہ دعوے کررہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ بنگلہ دیش میں ایک ہندو لڑکی کو حجاب نہ پہننے پر پیٹا جا رہا ہے۔ […]

Continue Reading
مدرسے کے طلباء کا ویڈیو مہاراشٹر میں روہنگیا مسلمانوں کی دراندازی کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: مدرسے کے طلباء کا ویڈیو مہاراشٹر میں روہنگیا مسلمانوں کی  دراندازی  کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کی موجودگی میں مسلمان بچوں کو ٹرک سے اتارا جا رہا ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ مہاراشٹر کے کولہاپور میں روہنگیا مسلمانوں کی دراندازی / گھسپیٹھ کا ویڈیو ہے۔ اوسین جین نامی یوزر نے لکھا، ’’روہنگیا مسلمانوں […]

Continue Reading
ایس پی ایم ایل اے محبوب علی کا نامکمل بیان شیئر کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک – ایس پی ایم ایل اے محبوب علی کا نامکمل بیان شیئر کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

سماج وادی پارٹی ایس پی کے ایم ایل اے محبوب علی کا ایک ویڈیو مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو کو اس طرح پیش کیا جا رہا ہے جیسے محبوب علی نے مسلمانوں کی آبادی بڑھنے پر بی جے پی کا راج ختم ہونے کی وارننگ دی ہو […]

Continue Reading
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایران کے حملوں سے بچنے کے لیے بنکر کی طرف بھاگے؟

کیا اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایران کے حملوں سے بچنے کے لیے بنکر کی طرف بھاگے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو ایک عمارت کی گیلری میں تیزی سے بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یکم اکتوبر کو ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے میزائل حملے سے خوفزدہ نیتن […]

Continue Reading