فیکٹ چیک: کیا اجمیر درگاہ کے خادم کی بیٹی نے بھاگ کر ہندو لڑکے سےکر لی شادی ؟
سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو زبردست وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ذریعے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اجمیر چشتی خادم کی بیٹی بھاگی ہندو لڑکے سورج کے ساتھ، بنی- اقراء سے عشقہ ، خادم رو-رو کر پاگل۔ India Thought نامی یوٹیوب چینل نے کیپشن، ’اجمیر چشتی خادم کے بیٹی بھاگی ہندو […]
Continue Reading