بھجن’ہر ہر شنبھو‘گلوکارہ فرمانی ناز اپنائیں گی ہندو دھرم؟ پڑھیں فیکٹ چیک
شیو بھکتی ’ہر ہر شنبھو‘ گلوکارہ فرمانی ناز کی بابت ملک میں بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک طرف جہاں دیوبند کے مبینہ مولانا کے فتوے کے بعد اس پر مزید شور و غوغا اور تنازعہ ہو گیا ہے۔ وہیں دوسری طرف سوشل میڈیا پر فرمانی ناز کے مذہب تبدیل کرنے (ارتداد) سے متعلق چرچا ہے۔ […]
Continue Reading
