شام: فرقہ وارانہ فسادات میں سیکڑوں ہلاک، ہزاروں زخمی

شام: فرقہ وارانہ فسادات میں سیکڑوں ہلاک، ہزاروں زخمی

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے بتایا ہے کہ شام کے جنوبی علاقے سویدا میں پرتشدد جھڑپوں کے دوران انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے واقعات پیش آئے اور امدادی ضروریات بڑھتی جا رہی ہیں۔ ‘او ایچ سی ایچ آر’ کی ترجمان روینہ شمداسانی نے بتایا ہے کہ […]

Continue Reading
سلامتی کونسل: شام میں فرقہ وارانہ فسادات اور اسرائیلی حملوں پر اظہار تشویش

سلامتی کونسل: شام میں فرقہ وارانہ فسادات اور اسرائیلی حملوں پر اظہار تشویش

مشرق وسطیٰ، ایشیا اور الکاہل کے لیے اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل خالد خیری نے خبردار کیا ہے کہ شام کو تشدد کے ایک اور سلسلے کا سامنا ہے جس کے باعث پرامن، قابل بھروسہ، منظم اور مشمولہ تبدیلی کی جانب اس کے سفر کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ […]

Continue Reading
جنگوں میں پھنسے بچوں کو حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا، یو این

جنگوں میں پھنسے بچوں کو حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا، یو این

شام کے شہر ادلب سے تعلق رکھنے والی صِلہ جب تین سال کی عمر میں تھیں تو ایک رات وہ اپنے گھر کے قریب میزائل گرنے کے دھماکوں سے جاگ اٹھیں۔ ان کے خاندان کو تحفظ کی خاطر اپنا گھر چھوڑنا پڑا اور وہ لوگ 14 سال تک دربدر رہے۔ صِلہ کی عمر اب 17 […]

Continue Reading
© UNICEF/Marissa Sargi شام میں یونیسف کی مدد سے کام کرنے والے ایک مرکز صحت پر غذائی قلت کے شکار بچے کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔

شام کو متحارب گروہوں میں لڑائی اور انسانی امداد کی قلت کا سامنا

امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ شام کو سلامتی اور انسانی امداد کی قلت کے شدید مسائل کا سامنا ہے جہاں شمال مشرقی علاقے منبج میں جاری لڑائی کے باعث حالیہ دنوں 25 ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا […]

Continue Reading
© UNHCR/Youssef Badawi پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فلیپو گرینڈی شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایک امیگریشن و پاسپورٹ مرکز کا دورہ کرتے ہوئے۔

عالمی برادری شام کی عوام کی وسیع و فیصلہ کن مدد کرے، فلیپو گرینڈی

پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فلیپو گرینڈی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام کے لوگوں کو اپنے ملک کی تعمیرنو اور نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی میں مدد دینے کے لیے بڑے پیمانے پر اور فیصلہ کن اقدامات کرے۔ شام کا دورہ مکمل کرنے کے بعد […]

Continue Reading