زیور چوری کرنے پر، گھر سے نکالے گئے تھے PM مودی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر PM مودی سے متعلق طرح طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ ٹویٹر پر #चौकीदार_ही_चोर_है ہیش ٹیگ چلایا گیا۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اخبار ’امر اُجالا‘ نے 02 جون 2016 کو سرخی،’سنیاس کبھی نہیں لیا، گہنوں کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی اور اسمرتی ایرانی کی فیک تصویر وائرل

ٹویٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تنیشکا امبیڈکر نامی یوزر نے تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے کیپشن دیا،’چِنتا (فکر) مت کر پگلی میرے رہتے تجھے منتری منڈل (کابینہ) سے کوئی نہیں نکال سکتا۔❤️😂‘  تصویر کو 100 سے زیادہ ری-ٹویٹ اور 700 سے زیادہ […]

Continue Reading

پی ایم مودی کے موربی دورے پر خرچ ہوئے 30 کروڑ ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر گجراتی زبان کے ایک مبینہ اخبار کی کٹنگ وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیاکہ پی ایم مودی کے کچھ گھنٹوں کے موربی کے دورے پر 30کروڑ روپے کا خرچ آیا ہے۔  ترنمول کانگریس کے ترجمان ساکیت گوکھلے (Saket Gokhale) نے بھی اخبار کی کٹنگ کو پوسٹ کرتے ہوئے اپنے […]

Continue Reading

’واہ مودی جی، آپ کی پارٹی نے تلنگانہ کو بھی گوا بنا دیا ہے! کیا عیش ہے!‘ پڑھیں، فیکٹ چیک

بی جے پی کی ٹوپی اور پٹکا پہن کر شراب بانٹنے والے ایک شخص کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ لوگ اس ویڈیو پر بی جے پی کا مذاق اڑا رہے ہیں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے معروف وکیل اور سماجی کارکن پرشانت […]

Continue Reading