کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہجوم کی جانب سے زدوکوب کیے جانے والے دو نابالغوں کے پاؤں رسی سے بندھے ہیں، ایک کا چہرا لہولہان ہے جبکہ ان کے علاوہ ایک زمین پر گرا ہوا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو اس دعوے کے […]

Continue Reading

کرناٹک میں حکومت بنتے ہی کانگریس کے مسلم رکن اسمبلی نے پولیس اہلکار کو دھمکایا؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ کرناٹک میں فتحیاب ایک رکن اسمبلی نے پولیس اہلکاروں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا،’جیسا ہم کہیں گے، ویسا ہی کرنا پڑے گا‘۔  اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انوج کمار باجپیئی نامی ایک ویریفائیڈ […]

Continue Reading

کانگریس کی جیت پر کرناٹک میں پھہرایا گیا پاکستانی پرچم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر کئی ویڈیوز اس دعوے کے ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں کہ کرناٹک میں کانگریس پارٹی کی جیت کا جشن منانے کے لیے پاکستان کا جھنڈا پھہرایا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ وویکانند گپتا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو ٹویٹ کو کوٹ-ری-ٹویٹ کرتے ہوئے دو ویڈیوز شیئر کرکے لکھا،’یہ پاکستان کا جھنڈا ہے […]

Continue Reading

کانگریس حکومت میں مسلم شخص کی غنڈہ گردی، ٹریفک پولیس کے ساتھ کی مارپیٹ؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ٹریفک پولیس کانسٹیبل کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں سپاہی کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ چورو میں ایک مسلم نوجوان نے ٹریفک پولیس کانسٹیبل کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کی۔ ساتھ ہی اس نے وزیر کی کوٹھی پر […]

Continue Reading

مغربی بنگال میں لڑکیوں سے مسلمان کر رہے ہیں چھیڑخانی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ نوجوان سڑک کے بیچ دو لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ خانی کر رہے ہیں۔ اس دوران لڑکیاں خود کو بچانے کی پوری کوشش کرتی ہیں، لڑکیاں وہاں سے بھاگ بھی جاتی ہیں، لیکن نوجوانوں کا گروہ انھیں مسلسل […]

Continue Reading

’لو جہاد‘ کرنے والی ہندو بیوی کو مسلمان شوہر نے کر دیا قتل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صحافی ایک ایسے شخص کا انٹرویو کر رہا ہے جس نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس شخص نے […]

Continue Reading

حامد العلی نے گمراہ کن طور پر امت شاہ کا بیان عربی میں کیا شیئر، پڑھیں، فیکٹ چیک 

حال ہی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک ریلی میں کہا تھا کہ اگر تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت بنی تو ریاست میں مسلمانوں کو دیا گیا ریزرویشن ختم کر دیا جائے گا۔  انہوں نے اپنے خطاب میں دعویٰ کیا کہ تعلیم اور ملازمتوں میں مسلم ریزرویشن آئین کے خلاف ہے۔ حامد […]

Continue Reading

مسلمان عاشق نے ہندو گرل فرینڈ کو جم کر پیٹا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر زخمی خاتون کی تصویریں خوب شیئر کی جا رہی ہیں۔ ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کے جسم پر چوٹ کے نشانات ہیں۔ اس کی آنکھ سوجی ہوئی ہے اور اس کے اطراف میں سیاہی پھیل گئی ہے‘۔ کاجل مشرا نامی ٹویٹر یوزر نے تین تصویریں شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

مکہ معظمہ میں زمین سے نکلے لاکھوں کیڑے مکوڑے؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں مقدس ترین اسلامی مقام مسجد الحرام پر کیڑے مکوڑوں (حشرات الارض) نے حملہ کر دیا ہے۔ ٹویٹر پر @MuslimsofTiktok نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’مکہ میں زمین کے نیچے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے پوری دنیا میں مسلمانوں کی حکمرانی کے لیے دعا مانگی؟

راہل گاندھی کی دعا مانگتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ وہ پورے ملک پر مسلمانوں کی حکمرانی کے لیے اللہ رب العزت سے دعا کر رہے ہیں اور یہ ویڈیو حالیہ دنوں کا ہے۔ انوراگ راؤ نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے ٹویٹر پر اس کیپشن […]

Continue Reading