کیا واقعی نتن گڈکری نے پارلیمنٹ میں PM مودی کی تقریر کے دوران ٹبیل نہیں تھپتھپائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کئی یوزرس مودی کو ہدفِ تنقید بنا رہے ہیں کیونکہ ان کے مطابق مرکزی وزیر نتن گڈکری نے مودی کی تقریر ختم ہونے کے بعد ٹیبل (تالی) نہیں بجائی۔  اپوزیشن کے […]

Continue Reading

جاپان میں فلک بوس عمارت گرنے کا ایک پرانا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اونچی عمارت گر رہی ہے اور اس کے ٹکڑے سڑکوں پر بکھر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو ترکی میں آئے زلزلے کے سبب ہوئی تباہی کا ہے۔  ویڈیو کو […]

Continue Reading

ہندو طالبات کو چھیڑنے والے مسلم شخص کو خواتین نے پیٹا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ خواتین نے ایک مرد کو پکڑ رکھا ہے اور وہ اسے برہنہ کر کے پیٹ بھی رہی ہیں۔ راگھو چترویدی نامی ایک یوزر نے ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’بازار میں ایک مسلم شخص نے ایک […]

Continue Reading

کیا لداخ کے عوام کر رہے ہیں آزادی کا مطالبہ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں کچھ نعرے سنے جا سکتے ہیں مثلاً یوٹی ایڈمنسٹریشن ہوش میں آؤ، ہوم منسٹر ہوش میں آؤ، ہم ہمارا حق مانگتے، نہیں کسی سے بھیک مانگتے۔ انہی نعروں میں مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کی انتظامیہ کو ہوشیار رہنے کی اپیل بھی سنی جا سکتی ہے۔ ویڈیو […]

Continue Reading

چھتیس گڑھ کی چنڈی ماتا مندر پر وقف بورڈ کا دعویٰ، پھہرایا اسلامی جھنڈا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک مندر کی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں مندر کے اندر ایک سبز رنگ کا جھنڈا نظر آرہا ہے جس پر چاند-تارہ اور 786 لکھا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اسے اسلامی پرچم قرار دے رہے ہیں۔ یوزرس، اس تصویر کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ […]

Continue Reading

گرل فرینڈ کی پٹائی کا ویڈیو، عرب دنیا میں پھیلائی گئی ہندوؤں کے خلاف نفرت، پڑھیں، فیکٹ چیک

ٹویٹر پر المسلمون في الهند وكشمير نامی عربی میں چلنے والے اکاؤنٹ سے بھارت اور ہندوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔ حال ہی میں اس اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کیا گیا، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ  ایک نوجوان لڑکا ایک لڑکی کو بے رحمی پیٹ رہا ہے۔ اس […]

Continue Reading

فلوریڈا میں زلزلے کا ایک پرانی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عمارت زلزلے کی وجہ سے تباہ ہو کر زمیں دوز ہو رہی ہے۔ جنوبی ترکی میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے اور اسے شام، اردن اور اسرائیل سمیت دیگر ہمسایہ ممالک میں بھی […]

Continue Reading

ترکی-شام زلزلے پر سدھیر چودھری نے شیئر کیا گمراہ کن ویڈیو 

ترکی اور شام کی سرحد پر 06 فروری 2023 کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ صرف ترکی میں زلزلے کے باعث 1121 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ راحت رسانی اور […]

Continue Reading

کیا آسٹریلیا نے چھاپی 5 ڈالر کے نوٹ پر شین وارن کی تصویر؟ پڑھیں فیکٹ چیک

پانچ ڈالر کے نوٹ پر آسٹریلیا کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر شین کیتھ وارن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ آسٹریلیا، اپنے کرنسی نوٹ پر شین وارن کی تصویر چھاپ رہا ہے۔ ایک یوزر نے ٹویٹر پر اس تصویر کے کیپشن میں لکھا،’کنگ آسٹریلیا کو سیلیبریٹ […]

Continue Reading

کیا منموہن سنگھ، بطور وزیر اعظم ٹیکسی سے پہنچے تھے دفتر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی ایک تصویر ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں منموہن سنگھ کو ٹیکسی سے اترتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ بطور وزیر اعظم، منموہن سنگھ نے اپنے دور میں سادگی کو […]

Continue Reading