فیکٹ چیک: بھارت کا نہیں بنگلہ دیش کا ہے، لوگوں کا ٹرین کی چھت پر سفر کرنے کا ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں مسافروں کا ہجوم جان جوکھم میں ڈال کر ٹرین کی چھت پر بیٹھ کر سفر کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ ’کرائم رپورٹس انڈیا‘ نامی یوزر کا دعویٰ ہے کہ یوپی-بہار کے لوگ، پنجاب اور جنوبی ہند (دکن) جا رہے ہیں۔ Source: Crime […]

Continue Reading

کیا جبل پور میں کامیڈین منور فاروقی کے ساتھ ہوئی مارپیٹ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں بِگ باس 17 کے فاتح؛ منور فاروقی کے ساتھ مار پیٹ کی گئی۔ SocialTok Media نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے، کیپشن ہنگلش میں لکھا،’Jabalpur Me #BiggBoss17 Ke Winner #MunawarFaruqui […]

Continue Reading

کیا سعودی عرب نے عائد کی مسجد میں افطار کرنے پرپابندی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میڈیا اور سوشل میڈیا میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان (MBS) کے حوالے سے ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئندہ رمضان سے متعلق ان کی جانب سے کچھ پابندیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے مطابق سعودی عرب میں اب مسجدوں کے اندر افطار نہیں ہوگا اور نہ ہی امام، […]

Continue Reading

بھارت-بنگلہ دیش بارڈر پر روہنگیا در انداز کے دعوے کے تحت وائر ویڈیو کی جانیں، سچائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کچھ افراد کٹیلی تار ہونے کے باجود کسی سرحد کو عبور کر رہے ہیں۔  یوزرس ویڈیو پوسٹ کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ- بنگلہ دیشی روہنگیا غیر قانونی طور پر مغربی بنگال-بھارت میں داخل ہو رہے ہیں۔ X Archive Post Link X Archive […]

Continue Reading

کل سے نافذ ہوں گے واٹس ایپ اور فون کال کے نئے مواصلاتی ضوابط؟ جانیں WhatsApp پر وائرل میسج کی حقیقت

سوشل میڈیا بالخصوص واٹس ایپ پر ہندی اخبار کا ایک تراشہ (تصویر) وائرل ہو رہا ہے، جس میں لکھا ہے- واٹس ایپ پر اور فون کالنگ سے متعلق کل سے نئے مواصلاتی ضوابط نافذ العمل ہوں گے۔  اس میں 12 نکات دیے گئے ہیں، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سبھی کال ریکارڈ ہوں […]

Continue Reading

کیا مولانا نے کہا- BJP کو شکست دینے کے لیے ہندو لڑکوں کو پریم جال میں پھنسائیں مسلم لڑکیاں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ’ایکس پوسٹ‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے۔ اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’بی جے پی کے کلیدی ووٹر ہیں ہندو لڑکے۔ سبھی مسلم لڑکیوں سے گذارش ہے کہ اگلے 6 مہینے تک ہندو لڑکوں کو پریم جال میں پھنساؤ پھر کانگریس کو ووٹ دینے کے لیے مناؤ، جس […]

Continue Reading

کسانوں نے نہیں کی ترنگے کی توہین، وائرل ویڈیو کینیڈا کا ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں کچھ لوگ قومی پرچم ترنگے کی توہین کرتے نظر آ رہے ہیں۔  یوزرس سوال کر رہے ہیں کہ ملک کے ترنگے کی توہین کرنے والے کسان کیسے ہو سکتے ہیں۔  بھارت تک نامی ایکس یوزر نے ویڈیو شیئر کرکے لکھا،’ملک کے ترنگوں کو […]

Continue Reading

کسان تحریک میں سکھوں کے بھیس میں تبلیغی جماعت کے مولانا ہو گئے شامل؟ جانیں، وائرل تصویر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے مولانا، پگڑی پہن کر سکھ کے بھیس میں #KisanAndolan2024 میں شامل ہو گئے ہیں۔  یوزرس لکھ رہے ہیں کہ کسان تحریک میں کئی ایسے بھی سردار نظر آئے جو بغیر مونچھ کے ہیں، در اصل یہ سبھی تبلیغی جماعت […]

Continue Reading

کسان تحریک 2024 میں چل رہا ہے شراب کا لنگر؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانی کے ڈرم میں شراب اور برف ہے اور ہجوم کو گلاس میں بھر بھر کر پینے کے لیے دیا جا رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ #KisanAndolan2024 میں شراب کا لنگر چل رہا ہے۔ دیپک شرما نامی ایکس یوزر […]

Continue Reading

 رام پور میں خواتین سے چھیڑخانی کا ویڈیو مغربی بنگال کا بتاکر وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ایک ویڈیو میں کچھ لوگ 2 خواتین کے ساتھ چھیڑخانی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ویڈیو مغربی بنگال کا ہے، جہاں ہندو خواتین کی یہ حالت ہے، جبکہ ریاستی کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی خود ایک خاتون ہیں۔  X Post Archive Link  قابل ذکر ہے کہ […]

Continue Reading