کیا بنگلہ دیش میں اعلیٰ عہدوں پر ہو رہی ہے بھارتی شہریوں کی تقرری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا پر بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے۔ اس ٹرینڈ کو چلانے والے کوئی یوزرس فیک اور گمراہ کُن معلومات شیئر کر رہے ہیں۔  انہی یوزرس نے نیوز ایک تراشہ شیئر کیا ہے، جس میں بھارتی انجینیئر سنگیتا کوشِک کو رام پال پاور اسٹیشن کا […]

Continue Reading

منی پور میں ہوئی بی جے پی کے رہنما کی پٹائی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مغربی بنگال کے رہنما دلیپ گھوش کے ساتھ کئی افراد چل رہے ہیں اور انہی میں سے کچھ لوگوں کو عوام کھینچ کھینچ کر پیٹ رہے ہیں۔  یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سوال کر رہے ہیں […]

Continue Reading

مغربی بنگال میں سڑک بلاک کرکے افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مغربی بنگال میں پوری سڑک کو بلاک کرکے روزہ افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ منوج شریواستو نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرکے لکھا،’سڑک پر نماز […]

Continue Reading

کیا ہمالیہ کمپنی کے مالک محمد منل نے ریلائنس-پتنجلی کے بائیکاٹ کی اپیل کی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے تحت وائرل ہو رہا ہے کہ ہمالیہ کمپنی کے مالک محمد منل نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ریلائنس جیو اور پتنجلی کے مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے منوج کمار شریواستو نامی یوزر نے لکھا،’ریلائنس اور پتنجلی کے سبب اس […]

Continue Reading

علی گڑھ میں تبدیلیٔ مذہب کے لیے مسلمانوں نے کی ایک ہندو کی پٹائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت شیئر کیا گیا ہے کہ یو پی کے ضلع، علی گڑھ میں اسلام قبول کرنے سے انکار کرنے پر امت نامی ایک ہندو شخص کو لوہے کی چھڑوں سے پیٹ پیٹ کر جان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔ یوزرس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ […]

Continue Reading

کیا شیوپال یادو نے سماجوادی پارٹی کو ’چور-اُچکّوں‘ کی پارٹی کہا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ْسوشل میڈیا پلیٹ فارم؛ فیس بُک اور ایکس پر سماجوادی پارٹی کے رہنما شیوپال یادو کا ایک ویڈیو خوب شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں سماجوادی پارٹی کی تنقید کرتے ہوئے شیوپال یادو، اسے ’چور اُچکّوں‘ کی پارٹی کہتے نظر آ رہے ہیں۔  اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کنیہا امبیڈکر نے لکھا،’سماجوادی پارٹی […]

Continue Reading

یو پی میں عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے شخص کی ہوئی لنچنگ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کچھ لوگ ایک شخص کو راڈ/لاٹھی سے بے تحاشہ، بے رحمی سے مار رہے ہیں۔  عیسائیوں کے لیے دعا کرنے کی اپیل کے ساتھ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ویڈیو اترپردیش کا ہے۔ X Post Archive Link  X Post Archive Link  فیکٹ […]

Continue Reading

سونیا-راہل نے دلت ہونے کے سبب ملک ارجن کھڑگے کے ہاتھ سے نہیں لیا پانی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے حال ہی میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں پانی کا گلاس ہاتھ میں لے کر پہلے ترقی پسند اتحاد (UPA) چیئرپرسن سونیا گاندھی اور پھرسے پانی کے لیے پوچھتے ہیں، مگر دونوں […]

Continue Reading

EVM  میں سامنے آئی گڑبڑی؟ جانیں، وائرل نیوز کی حقیقت

سوشل میڈیا پرABP News کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مدھیہ پردیش کے ضلع بِھنڈ میں EVM تنازعہ میں کلیکٹر، ایس پی سمیت 19 افسر ہٹائے گئے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے EVM کے بجائے بیلیٹ پیپر سے الیکشن کروائے جانے کا مطالبہ کر […]

Continue Reading

کیا چین کی مخالفت کے سبب منموہن سنگھ نے رد کر دیا تھا اروناچل پردیش کا دورہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم @X پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے چین کی مخالفت کے سبب، اروناچل پردیش کا دورہ رد کر دیا تھا۔  جتیندر پرتاپ سنگھ نامی ایکس ہینڈل ’@jpsin1‘ نے نیوز کے دو اسکرین شاٹ شیئر کیے ہیں۔ ایک کی سرخی ہے کہ- ’منموہن سنگھ کے […]

Continue Reading