کیا کانشی رام نے مایاوتی کو CM بنانے کے فیصلے کو غلط کہا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے بانی کانشی رام کا ایک ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کانشی رام نے اپنے آخری دنوں میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ مایاوتی کو وزیراعلیٰ بنانا، ان کا غلط فیصلہ تھا۔ اس […]

Continue Reading

عمران پرتاپ گڑھی کے ناندیڑ مشاعرے کا چار سال پرانا ویڈیو، حالیہ الیکشن کا بتا کر وائرل 

کانگریس پارٹی کے راجیہ سبھا رُکن اور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں عمران پرتاپ گڑھی یہ اشعار پڑھتے نظر آ رہے ہیں؛ نہ بزدل کی طرح تم زندگی سے ہار کر مرنا ارے ایمان والوں! ظلم کو للکار کر مرنا کبھی جب بھیڑیوں کا جھنڈ تم کو […]

Continue Reading

 مسلم شوہر نے ہندو بیوی کو بری طرح پیٹنے کا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر گھریلو تشدد کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون رحم کی بھیک مانگ رہی ہے مگر ایک شخص بڑی بے دردی سے اسی لاٹھی سے پیٹے جا رہا ہے۔  ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ- یہ خاتون دادر نیا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اقلیتوں کے حوالے سے راہل گاندھی کا ایڈیٹید بیان گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت وائرل ہو رہا ہے کہ راہل گاندھی نے کہا،’ہم ملک کا X-Ray کر دیں گے! دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ اقلیتوں کو پتہ چل جائے گا کہ اس ملک میں ان کی حصہ داری کتنی […]

Continue Reading

کیا عامر خان نے کہا 15 لاکھ نہیں دینے والے جملے بازوں سے محتاط رہو؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکار عامر خان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں عامر خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ بھارت کا ہر شہری لَکھپتی ہے اور ہر بھارتی کے پاس کم از کم 15 لاکھ ہونے چاہیئیں۔ اگر آپ کے پاس یہ رقم نہیں ہے […]

Continue Reading

جلیاں والا باغ میں ای وی ایم کے خلاف ہوا بڑا مظاہرہ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک بڑا اژدہام نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ آئندہ لوک سبھا الیکشن میں ای وی ایم کے استعمال کے خلاف پنجاب کے امرتسر کے جلیاں والا باغ میں شدید احتجاجی مظاہرہ شروع ہو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: AAP کے رہنما سنجے سنگھ کا پرانا ویڈیو گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پولیس سے کہہ رہے ہیں کہ کیا اتر پردیش میں ’یاترائیں‘ (جلوس) نہیں نکل رہی ہیں؟ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہی پیچھے دیکھتے ہوئے سنجے سنگھ پوچھتے ہیں کہ […]

Continue Reading

منی پور پر لائیو ڈبیٹ کے دوران کانگریس-بی جے پی کے رہنماؤں میں ہو گئی مارپیٹ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لائیو TV ڈبیٹ کے دوران دو گیسٹ آپس میں لڑ پڑتے ہیں اور دونوں ایک دوسرے پر جم کر لات-گھوسے چلا رہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ منی پور پر بحث کے دوران کانگریس بمقابلہ بی […]

Continue Reading

کیا بنگلہ دیش میں اعلیٰ عہدوں پر ہو رہی ہے بھارتی شہریوں کی تقرری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا پر بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے۔ اس ٹرینڈ کو چلانے والے کوئی یوزرس فیک اور گمراہ کُن معلومات شیئر کر رہے ہیں۔  انہی یوزرس نے نیوز ایک تراشہ شیئر کیا ہے، جس میں بھارتی انجینیئر سنگیتا کوشِک کو رام پال پاور اسٹیشن کا […]

Continue Reading

منی پور میں ہوئی بی جے پی کے رہنما کی پٹائی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مغربی بنگال کے رہنما دلیپ گھوش کے ساتھ کئی افراد چل رہے ہیں اور انہی میں سے کچھ لوگوں کو عوام کھینچ کھینچ کر پیٹ رہے ہیں۔  یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سوال کر رہے ہیں […]

Continue Reading