ممبئی میں پجاریوں کی پٹائی میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے۔

فیکٹ چیک: ممبئی میں پجاریوں کی پٹائی میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ سڑک پر پجاریوں کی پٹائی کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ سدھا وچار نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، "جہادیوں نے ممبئی کے کاندیوالی کے لال جی پاڑا […]

Continue Reading
بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

فیکٹ چیک: بت کو منہدم کرتے ایک لڑکے کا ویڈیو ڈھاکہ میں حالیہ تشدد سے منسلک کر کیا گیا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک لڑکے کا مندر کی مورتیوں کو توڑتے ہوئے ویڈیو وائرل ہے ۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’محمد صدیقی نامی ایک جہادی نے ڈھاکہ کے دوہر ضلع میں جے پارہ درگا مندر پر حملہ کیا۔ مندر پر حملے کے بعد مدرسے کے انتہا پسند نے تمام ہندوؤں […]

Continue Reading
کیا بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانیں جلا ئیں؟

کیابنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانیں جلائیں؟پڑھیں فیکٹ چیک

ایک دکان میں زبردست آگ لگنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ’’بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملے… لکشمی پور میں ایک ہندو دکاندار راجن چندر کی دکان کو جلاکر راکھ کر دیا گیا ہے… راجن چندر اور اس کا خاندان تڑپ رہا ہے ، […]

Continue Reading
ایڈن موہیلا کالج بنگلہ دیش کا ویڈیو فرقہ وارانہ نظریہ سے گمراہ کندعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک؛ایڈن موہیلا کالج بنگلہ دیش کا ویڈیو فرقہ وارانہ نظریہ سے گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون کو اٹھک بیٹھک کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ بنگلہ دیش کی ایک خاتون جیوتیکا باسو چٹرجی ہیں۔ جو ایک انسانی فلاحی تنظیم چلاتی تھیں ۔ اس خاتون نے ہندو فنڈز سے مسلمانوں کی تعلیم […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ لیڈر کا پانی میں تیر کر فرار ہونے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک : بنگلہ دیش میں عوامی لیگ لیڈر کا پانی میں تیر کر فرار ہونے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو پانی  میں تیراکی کے ذریعہ بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ تالاب کے کنارے کھڑا ہجوم اس شخص پر پتھر پھینک رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو بنگلہ دیش کے ضلع مولوی بازار کے جوری سب ڈسٹرکٹ کا بتا […]

Continue Reading
منہ پر اسکاچ ٹیپ لگا ایک لڑکی کا ویڈیو بنگلہ دیش حالیہ تشدد سے جوڑکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک:منہ پر اسکاچ ٹیپ لگا ایک لڑکی کا ویڈیو بنگلہ دیش حالیہ تشدد سے جوڑکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں ایک خاتون کو اس کے منہ پر اسکاچ ٹیپ لگائے ہوئے اور اس کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے دکھایا گیا ہے،اس ویڈیوکو یوزرنے اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں ہندو خواتین! جن کی عصمت دری کی جا رہی ہے اور جنہیں قتل کیا جا […]

Continue Reading
سری لنکا کے صدر کے بستر پر سوتے مظاہرین کی تصویر بنگلہ دیش کے وزیر اعظم ہاؤس کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک؛ 2022 میں سری لنکا کے صدر کے بستر پر سوتے مظاہرین کی تصویر بنگلہ دیش کے وزیر اعظم ہاؤس کا بتاکر وائرل

بنگلہ دیش میں 5 جون کو ریزرویشن مخالف مظاہرے شروع ہوکر وائیلینٹ ہو گئے ان میں متعدد افراد کی جانیں چلی گئی ،مظاہرین کے دباؤ میں5 اگست کو وزیر اعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے کر ملک چھوڑ دیا۔ . اس پیش رفت کے بعد آرمی چیف وقار الزمان کا بیان آیا ہے کہ عبوری […]

Continue Reading
کیا دہلی میں مسلم شخص نے دیواروں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لکھے ؟

کیا دہلی میں مسلم شخص نے دیواروں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لکھے ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فلیٹ کی دیواروں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لکھے ہوئے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مسلم شخص نے دہلی کے اونتیکا سی بلاک کے مقامی فلیٹ کی دیواروں […]

Continue Reading
ترک فوجیوں کی شامی پناہ گزینوں کو خواتین کے انڈر گارمنٹس پہنانے کی تصویر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک؛ ترک فوجیوں کی شامی پناہ گزینوں کو خواتین کے انڈر گارمنٹس  پہنانے کی تصویر گمراہ کن دعووں کے  ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر دو تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں تین نوجوانوں کو خواتین کے انڈرگارمنٹس پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس ان تصاویر کے ساتھ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ داعش کے دہشت گرد ہیں، جنہیں شامی فوج نے پکڑا ہے۔ ان دہشت گردوں کو ایک مولوی نے مشورہ دیا تھا کہ […]

Continue Reading
کیا بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کی سیکیورٹی میٹنگ میں ہندوستانی ہائی کمشنر شامل تھے؟

کیا بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کی سیکیورٹی میٹنگ میں ہندوستانی ہائی کمشنر شامل تھے؟ جانئے وائرل تصویر کی سچاّئی

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی فوجی افسران سے ملاقات کی تصویر فیس بک پر بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ شیخ حسینہ کی تینوں آرمی چیف سے ہونے والی اہم ملاقات میں ہندوستانی ہائی کمشنر بھی شامل تھے۔ ریاض […]

Continue Reading