: سال 2022 کا لالو یادو اور نتیش کمار کی ملاقات کا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

فیکٹ  چیک : سال  2022 کا لالو یادو اور نتیش کمار کی ملاقات کا ویڈیو حال کا  بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار آر جے ڈی لیڈر لالو یادو، تیجسوی یادو اور رابڑی دیوی سے ملاقات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ 6 ستمبر کو آر جے ڈی لیڈروں کے ساتھ […]

Continue Reading
اکھلیش یادو کا گیٹ کودنے کا پرانا ویڈیو ریپ کیس پر میڈیا کے سوالوں سے بچ کر بھاگنے کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: اکھلیش یادو کا گیٹ کودنے کا پرانا ویڈیو ریپ کیس پر میڈیا  کے سوالوں  سے  بچ کر  بھاگنے کا  بتاکر وائرل

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں اکھلیش گیٹ کودتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ نواب سنگھ ریپ کیس کے بارے میں سوال پوچھے جانے پر اکھلیش یادو میڈیا سے بچتے ہوئے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: راجستھان کے ڈیڈوانہ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم اوم پرکاش کو سرفراز بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک:  راجستھان کے ڈیڈوانہ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم اوم پرکاش کو سرفراز بتاکر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا ۔

راجستھان کے ڈیڈوانہ-کچامن ضلع میں ایک دکاندار کا طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم دکاندار کا نام سرفراز ہے۔ یوزرس لکھ رہے ہیں کہ جب ایک طالبہ سرفراز کی دکان پر ری چارج کروانے آئی تو سرفراز […]

Continue Reading
-سہارنپور میں نوجوانوں کی پٹائی کا ویڈیو راجستھان کے بھیلواڑہ کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک -سہارنپور میں نوجوانوں کی پٹائی کا ویڈیو راجستھان کے بھیلواڑہ کا  بتاکر وائرل

تھانے میں پولیس اہلکاروں کے کچھ نوجوانوں کو لاٹھیوں سے پیٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو راجستھان کے بھیلواڑہ کا بتا رہے ہیں۔ یوزرس لکھ رہے ہیں کہ بھیلواڑہ میں 25 اگست کو گائے کی دم کاٹ کر مندر کے دروازے پر رکھنے والے نوجوانوں کو پولیس نے پیٹا […]

Continue Reading
کیا مسلمان یوروپیئنس کو بیئر پینے اور ساسیج کھانے سے منع کر رہے ہیں؟

کیا مسلمان یوروپیئنس  کو بیئر پینے اور ساسیج کھانے سے منع کر رہے ہیں ؟  پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک بزرگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ "مسلمان نہیں چاہتے کہ یورپ میں رہنے والے بیئر پئیں اور ساسیج کھائیں۔اس پر آپ کا ردعمل کیا ہوگا؟” Link فیکٹ چیک پڑتال کرنے پر ڈی فریک نے پایا کہ یہ ویڈیو بوسنیا کی ہے۔ بوسنیا […]

Continue Reading
-بدلاپور اسکول کیس میں ملزم کو مسلمان بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک – بدلاپور اسکول کیس میں ملزم کو مسلمان بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر مہاراشٹر کے بدلاپور کے ایک اسکول میں لوگوں کے ایک گروپ کے ایک بزرگ کو مارنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس نے دعویٰ کیا کہ ” مہاراشٹر کے بدلا پور میں دو 4 سالہ لڑکیوں کے ساتھ اسکول کے باتھ روم میں جنسی زیادتی کی گئی۔ […]

Continue Reading
کیا ہندو لڑکی کو مسلمان لڑکے کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر لڑکی کے بھائی نے لڑکے کو گولی مار دی

کیا ہندو لڑکی کو مسلمان لڑکے کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر لڑکی  کے بھائی نے لڑکے کو گولی مار دی ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان اور ایک لڑکی کو قابل اعتراض حالت میں دیکھنے کے بعد ایک شخص نے نوجوان کو گولیوں سے بھون دیا۔ یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ دلیپ کمار سنگھ نامی یوزر […]

Continue Reading
مغربی بنگال میں مسلمانوں نے ہندو عورت کو پولیس کے سامنے شرعی قانون کے تحت سزا دی؟

کیا مغربی بنگال میں مسلمانوں نے ہندو عورت کو پولیس کے سامنے شرعی قانون کے تحت سزا دی ؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہجوم ایک خاتون کو بے دردی سے پیٹ رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مغربی بنگال میں ایک مسلمان ہجوم نے ایک ہندو خاتون کو پولیس کے سامنے شرعی قانون کے تحت سرعام سزا […]

Continue Reading
بہار میں مظاہرین نے بھارت بند کے دوران اسکول بس کو جلانے کی کوشش کی؟

کیا بہار میں مظاہرین نے بھارت بند کے دوران اسکول بس کو جلانے کی کوشش کی ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچوں سے بھری ایک اسکول بس کے پچھلے ٹائر کے قریب سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ جبکہ سڑک پر کافی ہجوم ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر اسے بہار کے گوپال گنج میں 21 اگست کو بھارت بند کے دوران مظاہرین کے ذریعہ […]

Continue Reading
چین کے آسمان پر 7 سورج نظر آئے؟

کیا چین کے آسمان پر  7 سورج نظر آئے ؟پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان پر کئی سورج نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ چین کے آسمان پر 7 سورج دیکھے گئے ہیں۔ Link فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے وائرل ویڈیو کے کی فریمس کو ریورس […]

Continue Reading