کیا بنگلہ دیش میں اعلیٰ عہدوں پر ہو رہی ہے بھارتی شہریوں کی تقرری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا پر بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے۔ اس ٹرینڈ کو چلانے والے کوئی یوزرس فیک اور گمراہ کُن معلومات شیئر کر رہے ہیں۔  انہی یوزرس نے نیوز ایک تراشہ شیئر کیا ہے، جس میں بھارتی انجینیئر سنگیتا کوشِک کو رام پال پاور اسٹیشن کا […]

Continue Reading

کیا تائیپے میں زلزے سے بلڈنگ جھومنے لگی، جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ 

تائیپے (تائیوان کے دار الحکومت) میں ہولناک زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت کا اندازہ 7.4 لگایا گیا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر زلزلے کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اسے شیئر کرنے والے، سماجوادی پارٹی کے رہنما آئی پی سنگھ سمیت متعدد یوزرس کا دعویٰ ہے کہ زلزلے کے جھٹکےسے ایک […]

Continue Reading

کیا ہمالیہ کمپنی کے مالک محمد منل نے ریلائنس-پتنجلی کے بائیکاٹ کی اپیل کی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے تحت وائرل ہو رہا ہے کہ ہمالیہ کمپنی کے مالک محمد منل نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ریلائنس جیو اور پتنجلی کے مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے منوج کمار شریواستو نامی یوزر نے لکھا،’ریلائنس اور پتنجلی کے سبب اس […]

Continue Reading

علی گڑھ میں تبدیلیٔ مذہب کے لیے مسلمانوں نے کی ایک ہندو کی پٹائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت شیئر کیا گیا ہے کہ یو پی کے ضلع، علی گڑھ میں اسلام قبول کرنے سے انکار کرنے پر امت نامی ایک ہندو شخص کو لوہے کی چھڑوں سے پیٹ پیٹ کر جان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔ یوزرس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ […]

Continue Reading

کیا شیوپال یادو نے سماجوادی پارٹی کو ’چور-اُچکّوں‘ کی پارٹی کہا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ْسوشل میڈیا پلیٹ فارم؛ فیس بُک اور ایکس پر سماجوادی پارٹی کے رہنما شیوپال یادو کا ایک ویڈیو خوب شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں سماجوادی پارٹی کی تنقید کرتے ہوئے شیوپال یادو، اسے ’چور اُچکّوں‘ کی پارٹی کہتے نظر آ رہے ہیں۔  اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کنیہا امبیڈکر نے لکھا،’سماجوادی پارٹی […]

Continue Reading

کیا ہمدرد کمپنی میں ہندوؤں کو نہیں دی جاتی نوکری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ملک کی مشہور یونانی دوا ساز کمپنی ہمدرد سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس دعوے کو شیئر کر رہے ہیں کہ ’’مشہور یونانی دوا ساز کمپنی ہمدرد میں ایک بھی ہندو شخص کو نوکری نہیں ملتی ہے۔ وہ بھی صرف اس لیے کیونکہ وہ ہندو ہے‘‘۔ سناتنی ہندو راکیش […]

Continue Reading

کیا کرناٹک میں مندر پر قبضہ کرکے مسجد بنا دیا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت شیئر کیا گیا ہے کہ کرناٹک میں ایک مندر پر قبضہ کرکے، اسے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔  یوزرس، مطالبہ کر رہے ہیں کہ مندر کو علیٰ الفور خالی کروایا جانا چاہیے، ورنہ گیانواپی اور رام جنم بھومی جیسا نتیجہ ہوگا۔ Link دیگر سوشل […]

Continue Reading

کیا ABP نے آندھرا پردیش انتخابات 2024 پر اپنا اوپینین پول جاری کر دیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا (@X۔@instagram) پر آندھرا پردیش الیکشن 2024 پر آپینین پول، پیش کرنے والا @abplive کے لوگو کے ساتھ ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے۔ دعویٰ ہے کہ اے بی پی-سی ووٹر نے آندھرا پردیش الیکشن 2024 سے پہلے سیٹوں کا تخمینہ پیش کیا ہے، جس کے مطابق برسراقتدار YSRCP کو 142، TDP/JSP […]

Continue Reading
راہل گاندھی نے محرم کے جلوس میں خود کو مارے کوڑے؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

راہل گاندھی نے محرم کے جلوس میں خود کو مارے کوڑے؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے حالیہ دنوں میں پنجاب کے شہر امرتسر میں واقع گولڈن ٹیمپل کا دورہ کیا تھا۔ یہاں انہوں نے سجدہ ریز ہو کر کارِ خدمت (سیوا کاریہ) میں حصہ لیا۔ راہل نے اس دوران جوٹھے برتن دھونے، جوتے-چپل اٹھانے اور لنگر بنانے کے کام میں عملی تعاون کیا۔ دریں اثناء […]

Continue Reading
گاندھی مغربی پاکستان اور مشرقی پاکستان کو جوڑنے کے لیے بھارت سے راہداری دینا چاہتے تھے؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

گاندھی مغربی پاکستان اور مشرقی پاکستان کو جوڑنے کے لیے بھارت سے راہداری دینا چاہتے تھے؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

دو اکتوبر 1869 کو بابائے قوم گاندھی جی، گجرات کے ضلع پوربندر میں پیدا ہوئے تھے۔ یہی سبب ہے کہ ہر سال اس دن کو گاندھی جینتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ تاہم، بعض طبقے ایسے بھی ہیں جو اس دن ناتھورام گوڈسے کو یاد کرتے ہیں۔ ناتھورام گوڈسے نے 30 جنوری 1948 کو […]

Continue Reading