فیکٹ چیک: اتراکھنڈ میں نابالغ سے چھیڑچھاڑ کے الزام میں "ارجن" کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: اتراکھنڈ میں نابالغ سے چھیڑچھاڑ کے الزام میں "ارجن” کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

دعویٰ: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ اتراکھنڈ کے چمولی میں ایک نابالغ لڑکی سے چھیڑچھاڑ کے ملزم کو پکڑا گیا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم مسلم ہے۔ Link فیکٹ چیک: جانچ کرنے پر ہمنے پایا کہ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اداکار راہول جگتاپ کی رِیل کا اسکرین شاٹ گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: اداکار راہول جگتاپ کی رِیل کا اسکرین شاٹ گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر کئی تصویروں کا ایک کولاج وائرل ہو رہا ہے۔ ان تصویروں کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہریانہ سے تعلق رکھنے والے مشرف خان نے اپنی حقیقی پوتی کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کیے، جس سے وہ حاملہ ہو گئی۔ تاہم، یہ دعویٰ غلط ہے۔ ان تصویروں کے کولاج […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: 2018 میں کانگریس لیڈر رام دیال اُئیکے کے BJP میں شامل ہونے کی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: 2018 میں کانگریس لیڈر رام دیال اُئیکے کے BJP میں شامل ہونے کی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ رمن سنگھ کے ساتھ ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ NIA کے جج رویندر ریڈی BJP میں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: لندن طیارے کو اڑانے کی دھمکی دینے والے ابھے نائک کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: لندن طیارے کو اڑانے کی دھمکی دینے والے ابھے نائک کو مسلم بتا کر گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص طیارے کے اندر "اللہ اکبر” کا نعرہ لگا رہا ہے اور طیارے کو اڑانے کی دھمکی دے رہا ہے۔ یوزرس اس شخص کو مسلمان بتا کر فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ پوسٹ شیئر کر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ہندوستانی فرم کی جانب سے روس کو شہری استعمال کے لیے بھیجا گیا شپمنٹ کو فوجی استعمال کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: ہندوستانی فرم کی جانب سے روس کو شہری استعمال کے لیے بھیجا گیا شپمنٹ کو فوجی استعمال کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

دعویٰ:رائٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہندوستان کی ایک کمپنی نے دسمبر میں روس کو 14 لاکھ ڈالر کا ایک ایسا کیمیکل بیچا جو دھماکہ خیز ہو سکتا ہے اور فوجی کاموں میں استعمال ہو سکتا ہے۔ یہ سب ہندوستانی کسٹمز کے ریکارڈ کے حوالے سے بتایا گیا، حالانکہ امریکہ نے خبردار کیا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار سڑک کے بیچ میں ایک نوجوان کو لاٹھی سے بری طرح پیٹ رہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ واقعہ اتر پردیش کا ہے جہاں "محمد توقیر” نامی شخص روزانہ راستے سے گزرتی لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: مہاراشٹر میں نابالغ طالبہ پر چاقو سے حملے کی کوشش میں 'لو جہاد' کا کوئی زاویہ نہیں ہے

فیکٹ چیک: مہاراشٹر میں نابالغ طالبہ پر چاقو سے حملے کی کوشش میں ‘لو جہاد’ کا کوئی زاویہ نہیں ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جنونی شخص چاقو کی نوک پر ایک نابالغ طالبہ کو دھمکا رہا ہے۔ اسی دوران وہاں موجود ہجوم میں سے ایک نوجوان پیچھے سے آتا ہے اور اسے پکڑ لیتا ہے، جس کے بعد ہجوم اس جنونی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اے ایم یو آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہونے کی خبر گمراہ کن ہے

فیکٹ چیک: اے ایم یو آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہونے کی خبر گمراہ کن ہے

میڈیا میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) سے متعلق ایک خبر شائع ہوئی ہے۔ اس خبر کے مطابق اے ایم یو کے آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہوں گے۔ فی الحال ڈپارٹمنٹ میں 10 اساتذہ تعینات ہیں، جبکہ 13 مزید اساتذہ کی تقرری کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: میانمار میں اُلفا شدت پسندوں کے حملے میں 6 ہندوستانی جوانوں کی شہادت کا گمرہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: میانمار میں اُلفا شدت پسندوں کے حملے میں 6 ہندوستانی جوانوں کی شہادت کا گمرہ کن دعویٰ وائرل

میانمار میں سرگرم شدت پسند تنظیم اُلفا (آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ بہندوستانی نے اس کے کیمپ پر ڈرون اور میزائل حملہ کیا ہے، جس میں اس کے ایک اعلیٰ کمانڈر کی موت ہو گئی ہے۔ تاہم ہندوستانی فوج نے اس طرح کی کسی سرحد پار کارروائی یا حملے کی واضح طور پر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: راہل گاندھی نے جگن ناتھ رتھ یاترا کو "ڈرامہ" نہیں کہا، ان کا ادھورا بیان شیئر کیا گیا

فیکٹ چیک: راہل گاندھی نے جگن ناتھ رتھ یاترا کو "ڈرامہ” نہیں کہا، ان کا ادھورا بیان شیئر کیا گیا

سوشل میڈیا پر لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں راہل گاندھی کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے: "جب اوڈیشہ میں جگن ناتھ یاترا نکلتی ہے، آپ سوچیے، رتھ نکلتا ہے۔ جگن ناتھ یاترا کا رتھ نکلتا ہے۔ لاکھوں لوگ اسے دیکھتے […]

Continue Reading