سریش چوہانکے نے شیئر کیا لوجہاد کے دعوے کے تحت کولمبیا کا پرانا ویڈیو

سدرشن نیوز کے واٹر مارک کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ایک خاتون کے بہیمانہ قتل کی پریشان کُن تصویریں اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ سدرشن نیوز کے چیف ایڈیٹر سریش چوہانکے نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’میرا عبدل ایسا نہیں کہتی تھی.. ماں باپ نے سکھایا نہیں، […]

Continue Reading

کیا مسلمان عاشق، چاقو سے کاٹ رہا تھا ہندو گرل فرینڈ کا گلا؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ ایک نوجوان لڑکے کو پکڑ کر پیٹ رہے ہیں۔ لڑکی کی گردن پر کئی کٹ کے نشانات ہیں، اس کے باوجود وہ، لوگوں کو منع کر رہے کہ وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں۔ […]

Continue Reading

مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو بورے میں بھر کر بائک سے لے جاتے ہوئے پکڑا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک شخص بائک سےکسی کو بورے میں بھر کر لے جا رہا ہے، جس کا پیر باہر نکلا ہوا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ راجستھان میں مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو قتل کرکے اسے بورے میں بھر کر پل کے نیچے […]

Continue Reading

’لو جہاد‘ کرنے والی ہندو بیوی کو مسلمان شوہر نے کر دیا قتل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صحافی ایک ایسے شخص کا انٹرویو کر رہا ہے جس نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس شخص نے […]

Continue Reading

مسلمان عاشق نے ہندو گرل فرینڈ کو جم کر پیٹا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر زخمی خاتون کی تصویریں خوب شیئر کی جا رہی ہیں۔ ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کے جسم پر چوٹ کے نشانات ہیں۔ اس کی آنکھ سوجی ہوئی ہے اور اس کے اطراف میں سیاہی پھیل گئی ہے‘۔ کاجل مشرا نامی ٹویٹر یوزر نے تین تصویریں شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

پریاگ راج میں لو جہاد، محمد عالم نے کی ’ہندو‘ بن کر شادی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر لو جہاد کے ایک معاملے پر ایک دعویٰ جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مسلمان شخص محمد عالم نے اتر پردیش کے پریاگ راج میں انوج پرتاپ سنگھ بن کر ایک ہندو لڑکی سے شادی کی۔ جب مسلمان شخص کی پول کھلی تو اس نے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: یوٹیوبر ارمان ملک ہندو ہے، دو ہندو بیویوں کی وجہ سے ’لو جہاد‘ کا لگا الزام 

یوٹیوبر ارمان ملک ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ ان کی دونوں بیویاں پائل اور کریتکا ماں بننے والی ہیں۔ میڈیا سے لے کر سوشل میڈیا تک ہر کوئی اس خبر کو شیئر کر رہا ہے۔ وہیں ارمان ملک کے حوالے سے ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے، جس میں سوشل میڈیا یوزرس انھیں مسلم بتاتے […]

Continue Reading