کیا CJI چندرچوڑ نے کہا- ’ہندو راشٹر تو بہت بڑی بات ہے، ہندو گاؤں نہیں بسایا جا سکتا؟‘
سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی فوٹو لگی ہے اور ان کا بیان لکھا گیا ہے، جس کا ٹیکسٹ ہے-’ہندو راشٹر تو بہت بڑی بات ہے۔ ہندو گاؤں نہیں بسایا جا سکتا، اتنا تنوع ہے، دنیا کے اس […]
Continue Reading