لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق وائرل ہو رہا ہے فیک میسج، پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پلیٹ فارم (WhatsApp) پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ آئندہ 2024 کے عام انتخابات کا بیورا اس طرح ہے: 12مارچ 2024 کو نوٹیفیکیشن آئے گا، 28 مارچ کو پرچۂ نامزدگی بھرے جائیں گے، 19 اپریل کو ووٹنگ ہوگی، 22 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی، نتائج آئیں گے اور 30 مئی […]
Continue Reading