راجستھان میں  بنائے گئے 6 نئے اضلاع؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر راجستھان سے متعلق ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ راجستھان حکومت نے 6 نئے اضلاع کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ ان نئے 6 اضلاع کے نام یہ ہیں- (1) بیاور (2) کوٹپُتلی (3) ڈیڈوانہ (4) بلوترا (5) بھیواڑی اور (6) پھلودی۔ فیس بک اور ٹویٹر سمیت […]

Continue Reading

پی ایم مودی نے خود کو کہا- ’میں پٹھان کا بچہ ہوں، سچا بولتا ہوں؟‘ پڑھیں-فیکٹ چیک

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی سوشل میڈیا پر مخالفت کی جارہی ہے۔ اس مقصد کے تحت کئی ہیش ٹیگ بھی چلائے جا رہے ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستانی یوزرس نے کیا 300 بھارتی فوجیوں کے شہید ہونے کا جھوٹا دعویٰ

اروناچل پردیش کے توانگ میں بھارت اور چین کے فوجیوں کے مابین جھڑپ کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دعوے وائرل ہو رہے ہیں۔ کئی یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس جھڑپ میں 300 بھارتی فوجی مارے گئے ہیں۔ Dan_T129، پرنسِز مہر اور شوورما نامی تین یوزرس نے یہ دعویٰ کیا ہے۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: آزادی تک کوئی چھواچھوت نہیں تھا، امبیڈکر نے ریزرویشن نافذ کرواکر چھواچھوت کو فروغ دیا!

ہندوستانی معاشرے میں ذات پات اور چھواچھوت کے بارے میں بحث کوئی نئی بات نہیں۔ فی الحال سوشل میڈیا پر یوزرس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہندوستان کے آزاد ہونے تک کوئی چھواچھوت نہیں تھا، معمارِ آئین بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے ریزرویشن نافذ کروا کر چھواچھوت کو فروغ […]

Continue Reading

لالو پرساد یادو کو کڈنی ’بیٹی‘ نے نہیں نوکر نے عطیہ کیا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کا سنگاپور میں کامیاب گردے کی پیوند کاری (کڈنی ٹرانسپلانٹ) ہوئی ہے۔ لالو پرساد یادو کو کڈنی ان کی بیٹی روہنی آچاریہ نے عطیہ کیا ہے۔ وہیں سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لالو پرساد یادو کو ایک نوکر نے کڈنی عطیہ کیا ہے، […]

Continue Reading

ناسا کے سائنس داں پال اینڈرسن نے ہندو دھرم اپنایا؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک غیر ملکی نژاد شخص اپنی فیملی کے ساتھ بھگوا کپڑا پہنا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ ناسا کے سائنس داں پال اینڈرسن ہیں جنہوں نے ہندو دھرم سے متاثر ہو […]

Continue Reading

دھاندلی سے MCD الیکشن جیتی AAP؟ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ووٹنگ کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص خود ووٹروں کے ووٹ ای وی ایم میں ڈال رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دہلی کا بتا رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی (AAP) کی جیت دہلی میونسپل […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستان کو بدنامی سے بچانے کے لیے فیکٹ چیک میں بھارت کو بنایا گیا نشانہ 

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا جو ایک ہائی پروفائل میٹنگ کا ہے۔ ویڈیو میں میٹنگ کے دوران ٹیبل پر پلیٹ میں رکھے کیک کو ایک چوہے کو کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔  وائرل ویڈیو چیف سکریٹری بلوچستان کی ایک میٹنگ کا بتایا جا رہا ہے۔ لیکن پاکستان کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: آندھرا پردیش حکومت نے نہیں لگایا میڈیکل کالج میں جینس-ٹی شرٹ پہننے پر بَین، میڈیا میں چل رہی فیک نیوز 

تلگو میڈیا میں ایک نیوز بڑے پیمانے پر چل رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ آندھرا پردیش حکومت نے میڈیکل کالجوں میں جینس-ٹی شرٹ پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔ ملک کے کئی بڑے میڈیا ہاؤسز نے اس خبر کو کور کیا، جس میں زی نیوز، اے بی پی نیوز، نیوز 18، ای […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیجریوال کے کہنے پر امریکی پولیس نے گولڈی براڑ کو پکڑا؟

حال ہی میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی پولیس نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی براڑ کو امریکہ میں حراست میں لے لیا۔ دریں اثنا، پنچجنیہ کے صحافی امبوج بھردواج نے ایک تصویر ٹویٹ کی، جس میں دہلی کے وزیر اعلیٰ […]

Continue Reading