جسمانی تعلق کے بغیر صرف دعا سے پریگنینٹ ہوئیں ثناء خان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

دَینِک جاگرن کا ایک اِنفوگرافِک سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس انفوگرافک میں اداکارہ ثناء خان کی پریگنینسی (حمل) سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس میں ٹیکسٹ، تحریر ہے،’ثناء خان ہوئی پریگنینٹ (حاملہ) بنے گی امی، دو سال سے شوہر کر رہے تھے اجمیر میں دعا، بِنا ہمبستری صرف دعا سے ہوئی […]

Continue Reading

یوکرین کی فوج نے جلایا قرآن پاک؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فوجی جوان اسلام کی مقدس کتاب قرآن مجید کو جلا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ قرآن پاک کو جلانے کا ویڈیو یوکرین کی فوج کا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

ہندو لڑکی سے ریپ کیس میں ضمانت پر چھوٹے غفار کی 5 ٹکڑوں میں ملی لاش؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر اتر پردیش کے ضلع دیوریا کے حوالے سے ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ریپ کیس میں ملزم کو ضمانت ملنے کے بعد، کسی نے اسے قتل کر دیا اور اس کی لاش کے پانچ ٹکڑے کرکے نالے میں پھینک دیا۔  قومی ہفتہ وار میگزین پنججنیا کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے […]

Continue Reading

کیا پنجاب حکومت نے جاری کیا ملازمین کے سوشل میڈیا کی نگرانی کے لیے سرکُلر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک سرکاری سرکُلر کا اسکرین شاٹ خوب وائرل ہو رہاہے۔ اس اسکرین شاٹ کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پنجاب حکومت کے ملازمین سوشل میڈیا پر ریاستی حکومت کو ہدفِ تنقید بنا رہے ہیں جس کے بعد حکومت نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے حکام سے کہا ہے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی نے 22500 طلبہ کو بھارت واپس لانے کے لیے روس-یوکرین جنگ روک دی تھی؟ جے پی نڈا نے کیا فیک دعویٰ 

کرناٹک کے ضلع اُڈُپِّی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نے بھارتی طلبہ کو واپس لانے کے لیے روس-یوکرین جنگ کو روک دیا تھا۔  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ نے […]

Continue Reading

کانگریس کے رہنماؤں نے نہیں کی پاکستان کو مالی مدد دینے کی وکالت، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج وائرل ہو رہا ہے، جس میں کانگریس کے دو سینیئر رہنماؤں کی تصویروں کے ساتھ ان کا بیان درج ہے۔ پہلے، سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی تصویر کے ساتھ لکھا ہے،’پاکستان کے مشکل مالی حالت میں مدد کرنے کے بجائے مودی حکومت فوج کے لیے ہتھیار خرید رہی […]

Continue Reading

زیور چوری کرنے پر، گھر سے نکالے گئے تھے PM مودی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر PM مودی سے متعلق طرح طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ ٹویٹر پر #चौकीदार_ही_चोर_है ہیش ٹیگ چلایا گیا۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اخبار ’امر اُجالا‘ نے 02 جون 2016 کو سرخی،’سنیاس کبھی نہیں لیا، گہنوں کی […]

Continue Reading

گاندھی جی تھے برٹش آرمی میں سرجینٹ میجر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

30 جنوری کو بابائے قوم گاندھی جی کی برسی تھی۔ گاندھی کو 30 جنوری 1948 کو ناتھورام گوڈسے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ گاندھی جی کی برسی پر سوشل میڈیا پر #ناتھورام_گوڈسے_امر_رہے ہیش ٹیگ چلایا گیا۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت پوسٹ کرنے والے یوزرس نے گاندھی جی کے بارے میں بہت […]

Continue Reading

کیا آر بی آئی اب تصویروں کی جگہ نوٹوں کی فوٹوں استعمال کا منصوبہ بنا رہا ہے، پڑھیں فیکٹ چیک

انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آر بی آئی پیداواری لاگت میں تخفیف کرنے کے لیے کاغذ کے نوٹوں اور سکوں کے بجائے نوٹوں کی تصویریں جاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ویڈیو میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آر بی آئی کی طرف سے لانچ […]

Continue Reading

ہندو خواتین سے چھیڑ خانی کرنے پر مسلم شخص کی جم کر پٹائی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین کا ایک گروپ دو افراد کی پٹائی کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر شیئر کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ایک مسلم شخص […]

Continue Reading