موربی پل حادثہ، جہادی اسلامی دہشت گردانہ سازش؟، پڑھیں فیکٹ چیک
گجرات کے موربی میں کیبل پل کے اچانک ٹوٹ جانے کے نتیجے میں ہوئے حادثے میں 130 سے زائد افراد کی المناک موت ہو گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں اس حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی طرح کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ ایک ویڈیو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس […]
Continue Reading
