بھارت-بنگلہ دیش بارڈر پر در اندازی کر رہے روہنگیا مسلمانوں کا ویڈیو وائرل، جانیں کیا ہے حقیقت؟
سوشل میڈیا سائٹس پر ایک شارٹ ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ روہنگیا درانداز، بھارت-بنگلہ دیش کے بین الاقوامی سرحد پر لگے باڑ کو عبور کرکے بھارت میں دراندازی کی کوشش کر رہے ہیں۔ پُشپیندر کُلشریسٹھ نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا،’بھارت کے […]
Continue Reading