کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریکٹر واٹر ٹینکر، خواتین کو روندتے ہوئے چلا جا رہا ہے۔ لوگ تڑپ رہے ہیں اور چیخ رہے ہیں مگر ٹریکٹر ہے کہ ظلم و بربریت کی انتہا پر، انھیں کچلتے ہوئے آگے بڑھا جا رہا ہے۔ آشا […]
Continue Reading
