کیا دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس نے کاشی وشوناتھ مندر کا دورہ کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

فیکٹ چیک: کیا دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس نے کاشی وشوناتھ مندر کا دورہ کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، اس ویڈیو میں مندر اور غیر ملکی سیاح نظر آرہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس بابا کاشی وشوناتھ کی زیارت کے لیے آئے ہیں۔ فرنٹل فورس نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا کہ ’دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس بابا کاشی وشوناتھ کی پناہ میں پہنچے۔   Link اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ویڈیو شیئر کر ایسے ہی دعوے کیے ہیں، جنہیں یہاں اور یہاں کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک :وزیر اعلیٰ موہن یادو اور اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی وائرل تصاویر اوریجینل نہیں ہیں، بلکہ اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے

فیکٹ چیک :وزیر اعلیٰ موہن یادو اور اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی وائرل تصاویر اوریجینل نہیں ہیں، بلکہ اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے

سوشل میڈیا پر مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو اور بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی قابلِ اعتراض تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ یوزر یہ تصاویر شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ موہن یادو اور جیکولین فرنینڈز کی کلب اور ہوٹل کی تصاویر ہیں۔ ایک یوزر نے یہ تصویر شیئر کر لکھا "موہن […]

Continue Reading
کھانا کھاتے کچھ باباؤں کی ویڈیو کو کمبھ میلے کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: کھانا کھاتے کچھ باباؤں کی ویڈیو کو کمبھ میلے کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

عقیدہ، یقین، ہم آہنگی اور ثقافتوں کے اتحاد کا عظیم تہوار ’’مہا کمبھ‘‘ 13 جنوری سے اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری ہے۔ آج کمبھ میلے کے انعقاد کا تیسرا دن ہے۔ اب کمبھ میلے سے جوڑتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں کچھ باباؤں کو مشروب اور […]

Continue Reading
آگ پر لیٹے ہوئے ایک سادھو کی پرانی ویڈیو حالیہ کمبھ میلے کی بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: آگ پر لیٹے ہوئے ایک سادھو کی پرانی ویڈیو حالیہ کمبھ میلے کی بتا کر وائرل

ہندوستان میں کمبھ میلا لگ رہا ہے جو 26 فروری تک جاری رہے گا۔ سوشل میڈیا پر کمبھ سے جوڑتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سادھو جلتی ہوئی آگ پر لیٹے ہوئے ہیں۔ یوزرس یہ ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ منظر مہاکمبھ […]

Continue Reading
کیدارناتھ کا ویڈیو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: کیدارناتھ کا ویڈیو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل

آج 13 جنوری 2025 سے ہندوستان میں ہندوؤں کا عظیم تہوار کمبھ میلہ شروع ہو گیا ہے۔ جس کا اختتام 26 فروری کو ہوگا۔ پریاگ راج ،الہ آباد، کے سنگم شہر میں کمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دو سادھو کو ایک […]

Continue Reading
Ramesh Bidhuri

فیکٹ چیک: کیا رمیش بدھوری نے کہا, یوپی اور بہار کے لوگوں کو دہلی سے نکال دینا چاہیے؟

سوشل میڈیا پر رمیش بدھوری کے ایک بیان کی نیوز کٹنگ وائرل ہے، جس کی سرخی ہے: "اب یوپی-بہار کے لوگوں کو بھی دہلی سے نکال دینا چاہیے۔”بیان میں لکھا ہے:”یوپی-بہار کے لوگوں کے لیے صرف ایک ہی حل ہے: انہیں کام پر لگاؤ، پھر انہیں مارو اور یہاں سے بھگا دو۔ ہم نے ان […]

Continue Reading
ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے آر ایس ایس نے کیا تھا عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام

فیکٹ چیک – ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے آر ایس ایس نے کیا تھا عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ,آر ایس ایس نے ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے ایک عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام کیا تھا مدھو پورنما کشور نامی یوزر نے پوسٹ شیئر کر لکھا، "مجھے یہ جان کر بے حد حیرت ہوئی […]

Continue Reading
کیا ترو ملا تروپتی دیوستھانم مندر کے صدر کی بیٹی نے اسلام قبول کیا؟

فیکٹ چیک: کیا ترو ملا تروپتی دیوستھانم مندر کے صدر کی بیٹی نے اسلام قبول کیا؟

سوشل میڈیا پر ترو ملا تروپتی دیوستھانم کے صدر بی آر نائیڈو کی بیٹی کے بارے میں ایک پوسٹ وائرل ہے۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ : "بھارت کے مشہور تروپتی مندر کے صدر کی بیٹی نے حضرت محمد مصطفی ﷺ کی زندگی سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا اور […]

Continue Reading
تلوار لہراتے لڑکوں کا ویڈیو مسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تلوارلہراتے لڑکوں کا ویڈیومسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں کچھ لڑکوں کو تلواریں لہراتے اور گالی گلوج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر مسلم لڑکوں کا بتا رہے ہیں۔ جتندر پرتاپ سنگھ نامی ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا، "تھوڑی دیر پہلے یہ اولادِ ترک لوگ تلوار لے […]

Continue Reading
ایک نوجوان کے پٹائی کی ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: ایک نوجوان کی پٹائی کا ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

مشہور کامیڈین منور فاروقی اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں، چاہے وہ ان کی کامیڈی ہو یا ان سے جڑے تنازعات۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ اسی دوران ایک اور […]

Continue Reading