فیکٹ چیک: ہندوستان کی جانب سے سعودی عرب کے 300 آئل ٹینکر واپس بھیجنے کی خبر فیک ہے

سوشل میڈیا پر ایک وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان نے سعودی عرب کے 300 آئل ٹینکر واپس بھیج دیے۔ اس کی وجہ سے سعودی عرب کی معیشت 24 گھنٹوں میں 10 فیصد گر گئی۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ہندوستان نے سعودی عرب کو اناج کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا دھرمندر پردھان نے ریاضی کے نصاب سے "6” اور "0” ہٹانے کی بات کی؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "بی جے پی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاضی کے نصاب سے 6 اور 0 ہٹائے جائیں تاکہ بھارتی فضائیہ کو شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔” Link فیکٹ چیک: DFRAC کی ٹیم نے اس دعوے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: امریکہ میں ہندوستان کی ملاقات کی درخواست کو سعودی عرب کی جانب سے مسترد کیے جانے کا دعویٰ گمراہ کن ہے

پاکستانی اکاؤنٹس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے نیویارک میں ہندوستان کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ ان اکاؤنٹس نے مزید ایک مضمون بھی شیئر کیا ہے، جسے انڈیا ٹوڈے کا بتایا جا رہا ہے، جس کا عنوان ہے: "ہندوستانی وفد نے UNGA اجلاس کے موقع پر سعودی حکام سے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پولیس کی جانب سے نوجوان کی پٹائی کی پرانی ویڈیو کو بنگال کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو پولیس اہلکار ڈنڈے سے بے رحمی سے مار رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو مغربی بنگال کی حالیہ واردات بتاتے ہوئے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ "دو مسلمان پولیس افسر مارتے رہے اور […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جموں و کشمیر میں اسرائیل کا فوجی اڈہ بنانے کا فیک دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان کے جموں و کشمیر میں اسرائیل اپنا فوجی اڈہ بنانے جا رہا ہے۔ یوزرس اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی تصویر کے ساتھ ایک پوسٹر شیئر کر رہے ہیں، جس پر لکھا ہے: "جموں و کشمیر میں اسرائیل بنائے گا اپنا فوجی بیس۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اُدھمپور انکاؤنٹر میں 6–7 فوجی جوانوں کی ہلاکت کی خبر گمراہ کن ہے

سوشل میڈیا پر کئی پوسٹس گردش کر رہی ہیں، جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اُدھمپور کے ڈوڈا ضلع میں ایک انکاؤنٹر کے دوران ہندوستانی فوج کی راشٹریہ رائفلز کے 6–7 جوان مارے گئے۔ ان پوسٹس میں الزام لگایا گیا ہے کہ کشمیری عسکریت پسندوں نے یہ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کولکاتا میں وقف ایکٹ کے خلاف مظاہرے کی پرانی ویڈیو کو منی پور کا بتا کر وائرل۔

حال ہی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی نے منی پور کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ منی پور میں "ووٹ چور – گدی چھوڑ” کے نعرے کے ساتھ وزیرِ اعظم مودی کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ […]

Continue Reading

غزہ: غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت تشویشناک شرح سے بڑھ رہی ہے جہاں غزہ شہر میں 20 فیصد بچے خوراک کی کمی کے باعث شدید جسمانی کمزوری کا شکار ہیں۔ یونیسف کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق، جولائی میں غذائی قلت […]

Continue Reading

نپیال: احتجاجی مظاہروں میں 19 ہلاکتوں پر وزیراعظم مستعفی

نیپال میں نوجوانوں کے احتجاجی مظاہروں پر سکیورٹی فورسز کی پرتشدد کارروائی میں 19 ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے عوام اور حکومت سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور مسائل کا بات چیت کے ذریعے حل نکالنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے […]

Continue Reading

غزہ: چھ ماہ سے کم عرصہ میں 12 ہزار افراد ہلاک، امدادی کارکن بھی نشانہ

اقوام متحدہ نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیل کے حملوں میں 67 ہلاکتوں اور 320 افراد کے زخمی ہونے کی مذمت کی ہے جبکہ ان حملوں میں امدادی کارکنوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ ادارے کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے غزہ کے طبی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ کے […]

Continue Reading