بنگلہ دیش میں عوامی لیگ لیڈر کا پانی میں تیر کر فرار ہونے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک : بنگلہ دیش میں عوامی لیگ لیڈر کا پانی میں تیر کر فرار ہونے کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو پانی  میں تیراکی کے ذریعہ بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ تالاب کے کنارے کھڑا ہجوم اس شخص پر پتھر پھینک رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو بنگلہ دیش کے ضلع مولوی بازار کے جوری سب ڈسٹرکٹ کا بتا […]

Continue Reading
© Sharek Youth Forum غزہ میں نو مرتبہ نقل مکانی پر مجبور ہونے والی 23 سالہ سارہ الشامالی نوجوانوں کی مقامی غیرسرکاری تنظیم 'شارق یوتھ فورم' کے ساتھ رضاکار کے طور پر کام کرتی ہیں۔

غزہ کے نوجوانوں میں امید اور قیادت کی ترویج

جنسی و تولیدی صحت کے لیے اقوام متحدہ کا ادارہ (یو این ایف پی اے) غزہ میں لاکھوں بچوں سمیت نوعمر افراد کو نفسیاتی مدد کی فراہمی، ذہنی دباؤ سے چھٹکارا دلانے اور صنفی بنیاد پر تشدد کے متاثرین کو بحالی میں مدد دے رہا ہے۔ ‘یو این ایف پی اے‘ کے تعاون سے اور […]

Continue Reading
منہ پر اسکاچ ٹیپ لگا ایک لڑکی کا ویڈیو بنگلہ دیش حالیہ تشدد سے جوڑکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک:منہ پر اسکاچ ٹیپ لگا ایک لڑکی کا ویڈیو بنگلہ دیش حالیہ تشدد سے جوڑکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں ایک خاتون کو اس کے منہ پر اسکاچ ٹیپ لگائے ہوئے اور اس کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے دکھایا گیا ہے،اس ویڈیوکو یوزرنے اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں ہندو خواتین! جن کی عصمت دری کی جا رہی ہے اور جنہیں قتل کیا جا […]

Continue Reading
ترکی میں سڑک ٹوٹنے کا ویڈیو بھارت کے اٹل ٹنل کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک – ترکی میں سڑک ٹوٹنے کا ویڈیو بھارت کے اٹل ٹنل کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں ایک سرنگ نظر آ رہی ہے، اس سرنگ کے بیرونی حصے پر سڑک دھنسی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس اسے بھارت کا اٹل ٹنل کہہ رہے ہیں۔ اٹل ٹنل لیہہ منالی ہائی وے پر ہمالیہ کے مشرقی پیر پنجال رینج میں روہتانگ […]

Continue Reading
United Nations اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نیویارک میں صحافیوں سے بات کر رہے ہیں۔

اسرائیل پر اکتوبر 7 حملوں میں ممکنہ کردار پر انرا کے نو اہلکار برخاست

اقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے امدادی ادارے (انرا) کے نو اہلکاروں کو اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملوں میں ان کے مبینہ کردار کی بنا پر نوکری سے برخاست کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ اقوام متحدہ میں داخلی نگرانی کے ادارے (او آئی او ایس) کی اس معاملے میں کی گئی تحقیقات […]

Continue Reading
سری لنکا کے صدر کے بستر پر سوتے مظاہرین کی تصویر بنگلہ دیش کے وزیر اعظم ہاؤس کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک؛ 2022 میں سری لنکا کے صدر کے بستر پر سوتے مظاہرین کی تصویر بنگلہ دیش کے وزیر اعظم ہاؤس کا بتاکر وائرل

بنگلہ دیش میں 5 جون کو ریزرویشن مخالف مظاہرے شروع ہوکر وائیلینٹ ہو گئے ان میں متعدد افراد کی جانیں چلی گئی ،مظاہرین کے دباؤ میں5 اگست کو وزیر اعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے کر ملک چھوڑ دیا۔ . اس پیش رفت کے بعد آرمی چیف وقار الزمان کا بیان آیا ہے کہ عبوری […]

Continue Reading
UN Photo/Jean Marc Ferré اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے کمشنر وولکر ترک (فائل فوٹو)۔

بنگلہ دیش کی صورتحال پر انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کو تشویش

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے بنگلہ دیش میں تشدد کو فوری روکنے کے لیے کہا ہے جہاں عوامی احتجاج میں چند روز کے دوران پولیس حکام سمیت 80 سے زیادہ لوگ ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ ہائی کمشنر نے ملکی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے […]

Continue Reading
کیا دہلی میں مسلم شخص نے دیواروں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لکھے ؟

کیا دہلی میں مسلم شخص نے دیواروں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لکھے ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فلیٹ کی دیواروں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لکھے ہوئے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مسلم شخص نے دہلی کے اونتیکا سی بلاک کے مقامی فلیٹ کی دیواروں […]

Continue Reading
© UNICEF/Oleg Popov روما برادری یورپ میں انتہائی کسمبرسی کی حالت میں رہتی ہیں اور انہیں ہر جگہ تعصب کا بھی سامنا رہتا ہے۔

دنیا میں ہر جگہ ہر وقت تعصب کے خلاف آواز اٹھائیں، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے دوسری عالمی جنگ میں نازیوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ہزاروں روما اور سنتی لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر جگہ اور ہر وقت سبھی کو تعصب کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔ ہولوکاسٹ میں ہلاک ہونے والے روما اور سنتی لوگوں […]

Continue Reading
ترک فوجیوں کی شامی پناہ گزینوں کو خواتین کے انڈر گارمنٹس پہنانے کی تصویر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک؛ ترک فوجیوں کی شامی پناہ گزینوں کو خواتین کے انڈر گارمنٹس  پہنانے کی تصویر گمراہ کن دعووں کے  ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر دو تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں تین نوجوانوں کو خواتین کے انڈرگارمنٹس پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس ان تصاویر کے ساتھ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ داعش کے دہشت گرد ہیں، جنہیں شامی فوج نے پکڑا ہے۔ ان دہشت گردوں کو ایک مولوی نے مشورہ دیا تھا کہ […]

Continue Reading