© UNICEF غزہ کے خان یونس علاقے میں دو بے گھر بچے۔

غزہ: حالیہ جنگ میں بچوں کی ایک پوری نسل کو بربادی کا سامنا، یونیسف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنازع میں بچوں کی ایک پوری نسل کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ امدادی اقدامات کے لیے یونیسف کے نائب ایگزیکٹو ڈائریکٹر ٹیڈ چائیبان کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل […]

Continue Reading
چارجنگ کے دوران آئی فون میں دھماکے کی پرانی تصویر کو لبنان سے جوڑ کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: چارجنگ کے دوران آئی فون میں دھماکے کی پرانی تصویر کو لبنان سے جوڑ کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی فون دھماکے کی یہ تصویر لبنان کی ہے۔ اس تصویر کے ساتھ، یوزرس لکھ رہے ہیں، "یہ ہوائی جہاز یا اسکول میں بھی ہوسکتا ہے۔ اسرائیلیوں کے لیے آپ کا آئی فون اڑانے کے لیے آپ کو لبنان میں ہونے کی […]

Continue Reading
UN Photo/Evan Schneider فلسطین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں رائے شماری کا نتیجہ۔

جنرل اسمبلی: فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ ایک سال کے اندر ختم کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ فلسطین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں 124 ووٹ آئے۔ امریکہ سمیت 12 ممالک نے اس کی مخالفت میں ووٹ دیا جبکہ […]

Continue Reading
پاکستان میں مندر کو نقصان پہنچانے کا پرانا ویڈیو بنگلہ دیش کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک : پاکستان میں مندر کو نقصان پہنچانے کا پرانا ویڈیو بنگلہ دیش کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہجوم ایک مندر میں توڑ پھوڑ کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو بنگلہ دیش سے بتا رہے ہیں۔ سپنا تومر نامی یوزر نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘خواتین بنگلہ دیش میں […]

Continue Reading
© UNOCHA/Siegfried Modola بدامنی کے شکار میانمار کے مشرقی علاقوں سے راہ فرار اختیار کرنے والا ایک خاندان۔

میانمار: فوجی بغاوت کے بعد اب تک 5,000 سے زیادہ افراد ہلاک

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے بتایا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی اور نظم و نسق کا بحران جاری ہے جہاں فوجی بغاوت کے بعد اب تک 5,350 شہری ہلاک اور 33 لاکھ بے گھر ہو چکے ہیں۔ ‘او ایچ سی ایچ آر’ […]

Continue Reading
باغپت میں مسلم نوجوانوں کی بائک پر پاکستان کا جھنڈا نہیں تھا، یہ عید میلاد النبی کا جھنڈا تھا۔

فیکٹ چیک: باغپت میں مسلم نوجوانوں کی بائک پر پاکستان کا جھنڈا نہیں تھا، یہ عید میلاد النبی کا جھنڈا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بائک پر سوار مسلم نوجوانوں کو ہجوم پکڑ کر انکی تلاشی لے رہا ہے۔ اس دوران نوجوانوں کی موٹر سائیکل کے بیگ سے ہرے رنگ کا جھنڈا ملا۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم نوجوانوں کی […]

Continue Reading
تصادم کا ایک ویڈیو آسام کے مسلمانوں اور روہنگیا مسلمانوں کے درمیان لڑائی کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک : تصادم کا ایک ویڈیو آسام کے مسلمانوں اور روہنگیا مسلمانوں کے درمیان لڑائی کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک کے کنارے ایک مسجد کا گنبد دکھائی دے رہا ہے جب کہ لوگ افراتفری کے عالم میں ادھر ادھر بھاگ رہے ہیں۔ ویڈیو میں کچھ لوگوں کو سر پکڑے ہوئے اور اپنی جان بچاکر بھاگتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا […]

Continue Reading
جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کا ڈانس ویڈیو مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک : جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کا ڈانس ویڈیو مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں گیت کار جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی کو ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں جاوید جعفری اور ارمیلا ماٹونڈکر کو بھی ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ایک یوزر نے دعویٰ کیا کہ […]

Continue Reading
UN Photo/Rick Bajornas اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن 77 کے موقع پر برازیل کے مشہور فنکار ایڈوارڈو کوبرا نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کی دیوار پر یہ میورل بنایا تھا۔

یو این کانفرنس برائے مستقبل کے بارے میں جاننے کے پانچ اہم نقاط

کیا دنیا کا انتظام کسی اور انداز میں بھی چلایا جا سکتا ہے؟ اس قدر عالمی ابتری کے دور میں ہم مستقبل کو منصفانہ کیسے بنا سکتے ہیں؟ حالیہ ستمبر میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے ایک بڑے اجلاس کو عالمی برادری کے لیے ان سوالات کے جواب ڈھونڈںے اور تمام انسانوں کے […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں مسلم بزرگ کی پٹائی کا ویڈیو بھارت کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں مسلم بزرگ کی پٹائی کا ویڈیو بھارت کا  بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان ایک مسلمان بزرگ کو پیٹ رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو بھارت کا بتا کر فرقہ وارانہ دعووں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا کہ مہاراشٹر کا ٹرین میں بوڑھے شخص […]

Continue Reading