امریکی امدادی کٹوتیوں سے مہاجرت پر مجبور بچوں کی دیکھ بھال متاثر
دنیا بھر میں بچے، پناہ گزین اور نقل مکانی پر مجبور ہونے والے لوگ امدادی مالی وسائل کے بحران سے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں جو امریکہ کی جانب سے بیرون ملک دی جانے والی امداد روکے جانے سے شدت اختیار کر گیا ہے۔ پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این […]
Continue Reading