تلوار چلاتے پایل جادھو کی ویڈیو کو ریکھا گپتا کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تلوار چلاتے پایل جادھو کی ویڈیو کو ریکھا گپتا کا بتاکر وائرل

ریکھا گپتا، جو دہلی انتخابات میں شالیمار باغ اسمبلی سیٹ سے منتخب ہوئی ہیں، انہوں نے دہلی کی وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھایا۔ پہلی بار ایم ایل اے بننے والی ریکھا گپتا کو وزیر اعلی کا اعزاز حاصل ہوا۔ دعویٰ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں […]

Continue Reading
پاکستان کے وائرل ویڈیو کو مہا کمبھ کا بتاکرگمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک : پاکستان کے وائرل ویڈیو کو مہا کمبھ کا بتاکرگمراہ کن دعویٰ کیا گیا

مہا کمبھ میلہ نے تاریخ کے سب سے بڑے اجتماع کا مشاہدہ کیا ہے۔ دنیا بھر سے زائرین گنگا، یمنا، اور سرسوتی کے سنگم پر مقدس ڈبکی لگانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ مونى اماؤشیا کے مبارک موقع پر مہا کمبھ میلہ میں ایک بدقسمت واقعہ پیش آیا جس میں بھگدڑ ہوئی، جس کی وجہ […]

Continue Reading
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہنگامے سے متعلق آر پی ایف کی رپورٹ کی سچائی جانئے

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہنگامے سے متعلق آر پی ایف کی رپورٹ کی سچائی جانئے

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر سنیچر کی رات ہنگامے میں 18 سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی ۔ اس واقعے سے متعلق ایک رپورٹ وائرل ہو رہی ہے۔ اس رپورٹ میں حادثے کی وجہ پلیٹ فارم میں تبدیلی کے اعلان کو بتایا گیا ہے۔ انڈیا ٹی وی نے اس رپورٹ کے حوالے سے لکھا […]

Continue Reading
دہلی میٹرو کے کرایوں میں اضافے کے وائرل دعوے گمراہ کن ہیں؛ تصویر 2017 کی ہے

دہلی میٹرو کے کرایوں میں اضافے کے وائرل دعوے گمراہ کن ہیں؛ تصویر 2017 کی ہے

دعویٰ قومی دارالحکومت دہلی میں 5 فروری 2025 کو انتخابات ہوئے اور 8 فروری 2025 کو نتائج کا اعلان کیا گیا۔ بی جے پی نے دہلی میں انتخابات جیتے اور 27 سال کے طویل وقفے کے بعد دہلی میں دوبارہ اقتدار میں آئی ہے۔ اس پس منظر میں سوشل میڈیا پر یوزرس گمراہ کن اور […]

Continue Reading
کیا کرناٹک حکومت نے اقلیتوں کی ترقی کے لیے مندروں کے وسائل فراہم کیے؟

کیا کرناٹک حکومت نے اقلیتوں کی ترقی کے لیے مندروں کے وسائل فراہم کیے؟

جنوبی ریاستوں میں مندر کے انتظام کو سیاسی تنازعات نے گھیر رکھا ہے۔ نوآبادیاتی روایت کے مطابق، جنوبی ہندوستان میں مندروں کو ریاستیں چلاتی ہیں۔ اس پس منظر میں، بہت سے الزامات لگائے جاتے ہیں، جن میں کبھی کبھار یہ اشارہ کیا جاتا ہے کہ مندروں کے فنڈس کو دیگر مقاصد کے لیے استعمال کیا […]

Continue Reading
کیا بی سی آئی نے وکلا کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی؟

فیکٹ چیک: کیا بی سی آئی نے وکلا کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی؟ جانیے سچائی

سوشل میڈیا پر بار کونسل آف انڈیا ,بی سی آئی, کا ایک نوٹیفکیشن خوب تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وکلا کی خدمات کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی گئی ہے۔ ساتھ ہی یہ حکم دیا گیا ہے کہ 1 مارچ 2025 سے بھارت کے تمام وکلا کو اس کی […]

Continue Reading
سوشل میڈیا پر وائرل ٹیکس کی شرحیں: کیا واقعی اتنا ٹیکس لگتا ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ٹیکس کی شرحیں: کیا واقعی اتنا ٹیکس لگتا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ بڑی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں مختلف ٹیکس کی شرحوں کا حوالہ دے کر کہا گیا ہے کہ ملک میں بھاری بھرکم ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، لیکن سرکاری خدمات برائے نام طور پر دی جا رہی ہیں۔ ٹویٹر پر وریفائڈ یوزر ,آئی این نیوز, نے […]

Continue Reading
بیرون ملک مقیم شامی پناہ گزین وطن واپسی کے لیے بہتر حالات کے منتظر

بیرون ملک مقیم شامی پناہ گزین وطن واپسی کے لیے بہتر حالات کے منتظر

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا ہے کہ شام میں اندرون ملک نقل مکانی کرنے والے 825,000 لوگ اپنے علاقوں میں واپس آ گئے ہیں تاہم بیرون ملک مقیم شامی پناہ گزینوں کی 75 فیصد تعداد مستقبل قریب میں وطن واپسی کا ارادہ نہیں رکھتی۔ ادارے کا کہنا ہے […]

Continue Reading
کیا لارنس نے سلمان خان کا قتل کر دیا؟

فیکٹ چیک: کیا لارنس نے سلمان خان کا قتل کر دیا؟ جانیے سچائی

کافی وقت سے بالی ووڈ ایکٹر سلمان خان کو گینگسٹر لارنس کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ ان دھمکیوں کے بعد ممبئی پولیس نے سلمان کی سیکیورٹی میں اضافہ کیا ہے۔ اسی دوران انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ایک یوزر نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔ […]

Continue Reading
بنگلہ دیش احتجاج کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں، رپورٹ

بنگلہ دیش احتجاج کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں، رپورٹ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ گزشتہ سال بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز نے انسانی حقوق کی سنگین اور منظم پامالیوں کا ارتکاب کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دوران صرف 46 یوم میں 1,400 لوگ […]

Continue Reading