فیکٹ چیک: پاکستان کے سیالکوٹ پر بھارتی فوج کے حملے کا جھوٹا دعویٰ ہوا وائرل

فیکٹ چیک: پاکستان کے سیالکوٹ پر بھارتی فوج کے حملے کا جھوٹا دعویٰ ہوا وائرل

پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کے دوران سوشل میڈیا پر کئی غیر مصدقہ ویڈیوز اور دعوے سامنے آ رہے ہیں، جو غلط خبر کو فروغ دے رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان […]

Continue Reading
غزہ: خوراک کی قلت بچوں اور معمر افراد کی خاموش قاتل، انروا

غزہ: خوراک کی قلت بچوں اور معمر افراد کی خاموش قاتل، انروا

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے محاصرے کی مذمت کی ہے جہاں روزانہ بمباری کا سامنا کرنے والے شہری اپنی بقا کے لیے درکار خوراک اور طبی مدد سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔ ادارے کی ترجمان جولیٹ توما نے نے کہا ہے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: یمن کا 2020 کا ویڈیو بھارت-پاکستان سرحد پر فائرنگ کا بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: یمن کا 2020 کا ویڈیو بھارت-پاکستان سرحد پر فائرنگ کا بتا کر وائرل

22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گرد حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ اس دوران پاکستان میں سوشل میڈیا پر کئی جھوٹی اور گمراہ کن خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ پاکستانی یوزرس پرانے واقعات کے ویڈیوز کو بھارت-پاکستان سرحد پر فائرنگ کا بتا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ایران یا کویت کی جانب سے پاکستان کے لیے مخصوص طور پر فضائی حدود کھولنے کا کوئی ثبوت نہیں

فیکٹ چیک: ایران یا کویت کی جانب سے پاکستان کے لیے مخصوص طور پر فضائی حدود کھولنے کا کوئی ثبوت نہیں

29 اپریل 2025 تک، بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدام 22 اپریل کو پیش آنے والے ایک المناک شدت پسند حملے کے بعد کیا گیا، جس میں 26 افراد، جن میں اکثریت ہندو سیاحوں کی تھی، جو ہلاک ہو گئے۔ اس […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: پہلگام حملے کے بعد پاکستانی پروپیگنڈا اکاؤنٹس سرگرم، بھرپور طریقے سے پھیلائی جا رہی ہیں گمراہ کن خبر

فیکٹ چیک: پہلگام حملے کے بعد پاکستانی پروپیگنڈا اکاؤنٹس سرگرم، بھرپور طریقے سے پھیلائی جا رہی ہیں گمراہ کن خبر

جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو سیاحوں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی پاکستانی پروپیگنڈا اکاؤنٹس سرگرم ہو گئے ہیں۔ یہ اکاؤنٹس روزانہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، خاص طور پر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بھرپور طریقے سے گمراہ کن خبر شیئر کر رہے ہیں۔ انہی میں […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا دہشت گردوں کا ساتھ دینے پر کشمیری رہنما کو پکڑا گیا؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا دہشت گردوں کا ساتھ دینے پر کشمیری رہنما کو پکڑا گیا؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی پورے ملک میں یک زبان ہو کر مذمت کی جا رہی ہے۔ وہیں کشمیریوں نے اس حملے کو "کشمیریت” پر حملہ قرار دیا ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس کے ذریعے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں کا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ہندو شخص کا مسلمان خاتون کو کُتّے سے کٹوانے کا دعویٰ غلط ہے، یہ ویڈیو مصر کا ہے

فیکٹ چیک: ہندو شخص کا مسلمان خاتون کو کُتّے سے کٹوانے کا دعویٰ غلط ہے، یہ ویڈیو مصر کا ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھگوا کپڑے پہنا ایک شخص اپنے کتے سے برقعہ پہنی مسلمان خاتون پر حملہ کروا رہا ہے۔ اس ویڈیو پر ٹیکسٹ لکھا ہے: "یہ ہے ہندو دھرم، لعنت ہے ایسے لوگوں پر، اسلام زندہ باد” اس ویڈیو […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا چین نے بھارت کی طرف دریاؤں کے بہاؤ کو بند کرنے جا رہا ہے؟ جانئے وائرل دعوے کی سچّائی

فیکٹ چیک: کیا چین نے بھارت کی طرف دریاؤں کے بہاؤ کو بند کرنے جا رہا ہے؟ جانئے وائرل دعوے کی سچّائی

ایک وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین بھارت کی طرف تمام دریاؤں کے بہاؤ کو بند کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ اقدام بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ انڈس واٹر ٹریٹی معطل کرنے کے جواب میں کیا جا رہا ہے۔ یہ پوسٹ ایک ایڈیٹ کی گئی تصویر کے ساتھ […]

Continue Reading
غزہ: ملبے تلے لاپتہ افراد کی باوقار تجہیزوتکفین کی دلدوز کوشش

غزہ: ملبے تلے لاپتہ افراد کی باوقار تجہیزوتکفین کی دلدوز کوشش

غزہ میں کھدائی کرنے اور ملبہ ہٹانے والی مشینری کو بمباری میں نقصان پہنچنے سے تباہ شدہ عمارتوں تلے دبے لوگوں کی زندگی بچانے کی موہوم امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیل کی بمباری سے ایسے متعدد بلڈوزر اور کھدائی مشینیں تباہ ہو گئی ہیں جنہیں ملبے سے زندہ و مردہ لوگوں کو […]

Continue Reading
غزہ: جنگ زدہ بے گھر لوگوں کو گندے پانی، فضلے اور بیماریوں کا سامنا

غزہ: جنگ زدہ بے گھر لوگوں کو گندے پانی، فضلے اور بیماریوں کا سامنا

شدید گرمی، سیوریج کے گندے پانی اور بھاری مقدار میں کوڑا کرکٹ کے باعث غزہ کے لوگوں کو صحت عامہ کا بحران درپیش ہے جبکہ علاقے میں طبی سازوسامان سمیت ہر طرح کی انسانی امداد کی فراہمی بدستور بند ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) نے کہا ہے کہ […]

Continue Reading